Imran khan Fan🇵🇰
banner
bleedgreen14.bsky.social
Imran khan Fan🇵🇰
@bleedgreen14.bsky.social
ایاک نعبد و ایاک نستعین

میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰
نواز شریف فوج کو اس کی ڈیوٹیز بتاتے ہوئے
#گولی_کیوں_چلائی
December 8, 2024 at 4:40 PM
جواب دو کہ نہتے معصوم پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 3:54 PM
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسز سیل قائم کر دیا گیا ہے جو چار نمبر دیے گئے ہیں ان میں سے کسی بھی نمبر پر رابطہ کریں جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی تفصیل دیں جو لوگ شہید ہو گئے ہیں ان کے متعلق کوئی ویڈیو اور ان کے نام بھی انہی نمبرز پر دیں
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 12:58 PM
جب سامنے عوام ہو تو 77 سال۔۔۔جب سامنے دشمن ہو تو 77 منٹ بھی نہیں
November 27, 2024 at 1:18 PM
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی
November 27, 2024 at 12:59 AM
‏چن لوگوں کے انا اور ذاتی مفاد کے وجہ سے نفرتوں کو ہوا دے دی گئے

ورنہ دیکھے پاک فوج کے جوان اور عوام ایک دوسرے سے کتنے محبت کرتے ہیں رب سے دعاء ہے یہ محبتں ہمشہ رہے اور ان لوگوں کو نس ونابوت کرلے جو پاکستان پاکستانی فوج اور عوام کے دشمن ہے،آمین
November 26, 2024 at 12:43 PM
کب نکلو گے تم اپنی عزت کے لیے
کب نکلو گے تم اس دھرتی کے لیے
کب نکلو گے تم پاکستان کے لیے
ٹک اس ملک کے شہری اور مالک ہو
#pti
#imrankhan
#SherAfzalMarwat
November 22, 2024 at 9:08 PM
جس دن 25 کروڑ پاکستانیوں آپ نے اس نظام پر تھوک دیا تو یہ سب طاقتور آپکے تھوک تلے دب جائیں گے
شیر افضل خان مروت کی پرجوش تقریر
#imrankhan
#pti
#SherAfzalMarwat
November 22, 2024 at 9:04 PM
November 20, 2024 at 10:23 PM
عمران خان کی توشہ خانہ 2 میں ضمانت منظور
اب ان کے پاس خان کو رہا نا کرنے کا کوئی اخلاقی و قانونی جواز نہیں، لیکن یہ سارے چوروں کا اکٹھ انہیں اتنی آسانی سے نہیں جانے دے گا
#imrankhan
#pti
#bailgranted
#Pakistan
#politics
November 20, 2024 at 8:03 PM
Nelson Mandela freedom journey
##imrankhan
#Pakistan #pti #southafrica #Nelsonmandela
November 20, 2024 at 7:59 PM
November 20, 2024 at 7:54 PM