#SherAfzalMarwat
خدشہ ہےکہ عمران خان کو 14سال قیدکی سزاسنائی جائےگی تاکہ مذاکرات کو دھچکا پہنچے۔
شیرافضل مروت
#sherafzalmarwat
#ImranKhan
December 20, 2024 at 12:41 PM
مجھے افسوس ہے میں نے پی ٹی آئی کے لیے نواز شریف اور شہباز شریف کو برا بھلا کہا۔ شیر افضل مروت

#SherAfzalMarwat #PTIStatement #NawazSharifShehbazSharif #PakistanMatters
December 3, 2025 at 9:51 AM
علی امین گنڈاپور نے وہ کر دکھایا جو اس فسطائیت کے دور میں شاید کوئی اور نہ کرپاتا۔۔۔ احتجاج کے حوالے سے صبح سویرے شیر افضل مروت کا اہم ویڈیو پیغام

#PublicNews #PublicUpdates @sherafzalmarwat #PTIprotest #Islamabad
November 26, 2024 at 6:02 AM
بیرسٹر سیف کے بعد شیر افضل مروت نے بھی قاسم سوری کو جھوٹا قرار دے دیا

dailyqudrat.pk/295558/

#BarristerSaif #SherAfzalMarwat #QasimSuri #liar #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #stockexchange
December 2, 2024 at 7:11 AM
مذاکرات تب تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک مل کر نہ بیٹھیں، شیر افضل مروت

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30428959/

#AajNews #sherafzalmarwat #Pakistan
December 17, 2024 at 9:02 AM
کیا پروگرام وڑ گیا؟ شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے بعد مستقبل کیا؟
کراچی والے اور ٹرک والے آمنے سامنے؟
مبارک ہو! پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی کا میدان سج گیا!

#AajNews #NewsInsight #AmirZia #SherAfzalMarwat #MunamZfar #AliKhurshidi #HallarWassan
February 18, 2025 at 12:24 PM
جس پارٹی سے آپ تعلق رکھتے ہیں، جب وہ حکومت میں تھے تو وہ بھی یہ دھندے کر رہے تھے، جسٹس ارباب محمد طاہر

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30426868/

#AajNews #justicearbabmuhammadtahir #SherAfzalMarwat
December 6, 2024 at 6:53 AM
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اب پی ٹی آئی کو خطرہ نہیں سمجھ رہے - شیر افضل مروت

#SherAfzalMarwat #PTI #Establishment #GovernementOfPakistan #PakistanMatters
October 6, 2025 at 11:44 AM
میں اپنا مؤقف عمران خان کے سامنے پیش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما

www.aaj.tv/news/30434389/

#AajNews #sherafzalmarwat #PTI #Showcause
January 13, 2025 at 5:59 PM
عوامی رائے جان لیتے ہیں۔

عمران خان نے شیر افضل کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے،
کیا عمران خان نے درست فیصلہ کیا ہے؟

#sherafzalmarwat
#imrankhan
#pti #ik #ikofficial #ptiofficial
#viralpost #imrankhandecisionaboutsherafzalmarwat
#isimrankhantakegoodstepaboutsherafzalmarwat
February 13, 2025 at 6:33 AM
پی ٹی آئی عہدیدار ان لوگوں کے ہاتھوں ذہنی مریض بن چکے ہیں، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30441504/

#AajNews #ImranKhan #SherAfzalMarwat #PoliticalStatements
February 15, 2025 at 3:31 PM
جس دن 25 کروڑ پاکستانیوں آپ نے اس نظام پر تھوک دیا تو یہ سب طاقتور آپکے تھوک تلے دب جائیں گے
شیر افضل خان مروت کی پرجوش تقریر
#imrankhan
#pti
#SherAfzalMarwat
November 22, 2024 at 9:04 PM
‏عوام ڈی چوک ایک آئینی اور قانونی احتجاج ریکارڈ کروانے گئے تھے، شیر افضل مروت

‎#ABNNews
‎@iRaiSaqib
‎@sherafzalmarwat
December 2, 2024 at 4:39 PM
فیض حمید کی وجہ سے ہم پھنسے ہوئے ہیں، اُن کی وجہ سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوا: شیر افضل

dailyqudrat.pk/299126/

#trapped #FaizHameed #benefited #SherAfzalMarwat #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan
December 11, 2024 at 4:13 AM
پارٹی کی جانب سے وکیلوں کو ایک ارب سے زیادہ پیمنٹ ہوئی ہے۔ وکیل کو ہائر کرنے پر بھی کمیشن ہوتا تھا، یہاں ہر چیز کے نیچے بددیانتی اور بے ایمانی نظر آئے گی۔ شیر افضل مروت

#SherAfzalMarwat #PartyFundsAllegations #LegalPaymentsIssue #PakistanMatters
December 14, 2025 at 6:03 AM
مجھے سائیڈ لائن کرنے سے پارٹی اور عمران خان دونوں کا نقصان ہو رہا ہے، شیر افضل مروت
dailyqudrat.pk/289882/
#sidelining #both #party #ImranKhan #losing #SherAfzalMarwat #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #stockexchange
November 17, 2024 at 3:42 AM
حکومت کو خطرہ تب تک نہیں جب تک علیمہ خان کا اثر قائم ہے، فیصلے ریورس کرنا ہوں گے، پی ٹی آئی کو ان سے جان چھڑانی ہوگی۔

#AliemaKhan #sherafzalmarwat #pakistanmatters
August 9, 2025 at 12:09 PM
شیر افضل مروت کی آفر کو حکومتی وزراء کی جانب سب خوش آئند قرار دیا گیا تھا

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30429179/

#AajNews #sherafzalmarwat #PTI #barristergohar
December 18, 2024 at 10:29 AM
ایسا نہیں ہوگا کہ پانچ لوگ ہر دفعہ ماریں کھائیں اور احتجاج میں آگے رہیں جبکہ کچھ لوگ لیڈر بن جائیں اور ایک دفعہ بھی مار نہ کھائیں، یہ نہیں ہو سکتا۔
شیر افضل مروت
#sherafzalmarwat #PTI
November 20, 2024 at 7:52 AM
Bitter War of Words!
After his PTI expulsion, Sher Afzal Marwat is lashing out—targeting Aleema Khan and journalists like Moeed Pirzada & Samina Pasha. His remarks? Shockingly personal.
#PTI #SherAfzalMarwat #MoeedPirzada #SaminaPasha #PakMedia #PoliticalDrama
Sher Afzal Marwat launches personal attacks on journalists after PTI expulsion
After being expelled from PTI, MNA Sher Afzal Marwat launches personal attacks on journalists and Aleema Khan, sparking outrage on social media over his offensive remarks.
www.journalismpakistan.com
April 21, 2025 at 3:13 PM
پی ٹی آئی صفائی کرے، سازشی گروہ کو نکالے، شیر افضل مروت

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/40608/
#SherAfzalMarwat #PTIInternalPolitics #pakistanmatters
August 3, 2025 at 6:34 PM
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان گزشتہ سال نومبر میں معاملات طے پا گئے تھے جس کے تحت عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔

#SherAfzalMarwat #ImranKhan #PakistanMatters #GovernmentDeal #PoliticalRevelation
October 25, 2025 at 4:51 AM
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ’’ عمران خان اپنی مرضی سے علیمہ بی بی سے ملاقات نہیں کر رہے، انہوں نے خود انہیں بلاک کیا ، علیمہ بی بی پارٹی میں ہر لیڈر کو بلیک میل کر رہی ہے اور مشکوک بنا رہی ہے ‘‘

#AleemaKhan #SherAfzalMarwat #PakistanMatters
July 24, 2025 at 10:52 AM