Imran khan Fan🇵🇰
banner
bleedgreen14.bsky.social
Imran khan Fan🇵🇰
@bleedgreen14.bsky.social
ایاک نعبد و ایاک نستعین

میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰
کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں
کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے
اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔!
اک آنکھ کا شور وہ پانی سا
کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی
یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟
March 7, 2025 at 11:03 PM
مجھ سے ممکن ہی نہیں یار یہ نفرت وفرت

میں محبت ہوں، محبت ہی سدا بانٹوں گا
February 15, 2025 at 5:59 AM
اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں، اور اُن میں سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں دوبارہ ملاقات کا امکان نہ ہو۔ 🖤
January 23, 2025 at 8:56 PM
خان صاحب کو اتنی شدید سردی میں بھی گرم رضائی نہیں دی گئی ۔۔۔ چھوٹا سا فین ہیٹر ہے لیکن وہ کمرہ گرم نہیں کر سکتا کیونکہ سامنے والا لوہے کا جنگلا بالکل کھلا ہے اس کے اوپر پلاسٹک شیٹ نہیں لگی ہوئی علیمہ خان.. خان صاحب ہمارے لیے کتنی تکلیف سہ رہے ہیں 😥😥💔
December 13, 2024 at 8:47 PM
‏2 ہفتے مکمل تحریک انصاف قیادت نے ابھی اپنے شہداد کے لیے کوئی قانونی کاروائی شروع تک نہیں کی۔ عمران خان سے جو لوگ مل کر آتے ہیں کیا انہیں خان صاحب نے نہیں کہا ہوگا ایسا کرنے کو؟
#گولی_کیوں_چلائی
December 10, 2024 at 1:27 PM
مقام حیرت ہے کہ پاکستان میں وہ لوگ جو شام میں مسلح اپوزیشن کی بغاوت کو تو جائز بھی قرار دے رہے ہیں اور اسے بہت بڑی فتح سے تعبیر کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں نہتی اپوزیشن جو آئین اور قانون کے مطابق اپنے حقوق مانگ رہی یے ان پر چلائی جانے والی گولیوں اور مقدمے بنانے پر خوش دکھائی
December 9, 2024 at 1:11 PM
نواز شریف فوج کو اس کی ڈیوٹیز بتاتے ہوئے
#گولی_کیوں_چلائی
December 8, 2024 at 4:40 PM
میں نہایت زمہ داری سے بتا رہا ہوں کہ اٹھائے جانے والے لوگوں سے صرف اداروں کے حوالے سے گارینٹی مانگی جا رہی ہے۔ حکومت کو جو مرضی کہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ ن لیگ کو پالش کرکے کیا ملا فیصل واڈا سے بے عزتی، عوام میں رسوائی اور کٹپتلی اقتدار
عمران ریاض
December 7, 2024 at 12:58 AM
Reposted by Imran khan Fan🇵🇰
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
جواب دو کہ نہتے معصوم پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 3:54 PM
وی پی این vpn پر فتویٰ دینے کیا قتلِ عام پر بھی کوئی فتویٰ دینگے یا انکا ایمان بھی اسی قتلِ عام قتل ہوچکا ہے.
مفتی اعظم عثمانی صاحب نےتو گورنر سندھ کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مشابہت دی کیا ابھی مشابہت کےدائرے کو وسیع کرتےہوئے موجودہ اسٹبلشمنٹ کو یزید سے تشبیہ دےسکتے ہیں.
November 30, 2024 at 12:58 AM
‏رینجر کے چاروں سپاہیوں کا کہنا ہے کہ نماز پڑھتے پاکستانی کو دھکا دے کر نیچے گرانے کا کام انہوں نے اپنی مرضی سے نہیں کیا، ان کو انکے افسر نے یہی حکم دیا تھا۔
احمد نورانی
November 30, 2024 at 12:06 AM
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسز سیل قائم کر دیا گیا ہے جو چار نمبر دیے گئے ہیں ان میں سے کسی بھی نمبر پر رابطہ کریں جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی تفصیل دیں جو لوگ شہید ہو گئے ہیں ان کے متعلق کوئی ویڈیو اور ان کے نام بھی انہی نمبرز پر دیں
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 12:58 PM
تحریک انصاف کی قیادت کو اب تک عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹا دینے چاہیئے تھے اپنے زخمیوں اور شہدا کے لیے انصاف تو مانگتے ۔مگر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں
November 29, 2024 at 12:54 PM
Reposted by Imran khan Fan🇵🇰
November 28, 2024 at 10:57 AM
Reposted by Imran khan Fan🇵🇰
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
سارے میڈیا کے یو ٹیوب چینلز، اور ٹاوٹ صحافیوں کے یوٹیوب چینلز کو ساری قوم بلاک کرے ۔
November 27, 2024 at 4:10 PM
اللّه کی لعنت ہو قاتلوں پر اور ڈبل لعنت ان پر جو قاتلوں کا دفاع کریں !!
November 27, 2024 at 4:09 PM
جب سامنے عوام ہو تو 77 سال۔۔۔جب سامنے دشمن ہو تو 77 منٹ بھی نہیں
November 27, 2024 at 1:18 PM
م9 مئی کی بےجان عمارتوں کا ماتم کرنے والے بےگناہ انسانوں کی لاشوں کا تمسخر اڑا رہے ہیں۔
November 27, 2024 at 9:50 AM
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی
November 27, 2024 at 12:59 AM
پاکستان صرف ان 3 لاکھ لوگوں کا نہیں جو اسلام آباد کی دہلیز پر ہیں۔ یہ تمام 25 کروڑ پاکستانیوں کا وطن ہے، اب راستے کھلے ہیں، سب نکلو اور غلامی کا طوق اتار پھینکو
November 26, 2024 at 9:59 PM
اسلام آباد میں نعرے لگائے جا رہے ہیں
"ہم لے کر رہیں گے آزادی"
"ہے حق ہمارا آزادی"
یہ آپ نے عوام کو کس نہج پر پہنچا دیا ہے؟
وہ کس سے آزادی مانگ رہے ہیں؟
وہ آپ سے آزادی چاہتے ہیں
وہ اس گندے، گلے سڑے نظام سے آزادی چاہتے ہیں
وہ اس طاقتور سسٹم سے آزادی چاہتے ہیں جو صرف کمزور پر
November 26, 2024 at 9:31 PM
Reposted by Imran khan Fan🇵🇰
‏تحریک انصاف کے رہنما فوری طور پر ڈی چوک کے گرد موجود میڈیا ہاؤسز کے باہر پہنچیں
اطلاعات ہیں کہ کچھ لوگ میڈیا ہاؤسز پر حملہ آور ہیں ،
ان کی نشاندہی کریں کہ وہ کون ہیں ؟؟
میڈیا ورکرز سمیت کسی بھی شہری اور اس ایریے میں پراپرٹیز کی حفاظت یقینی بنانا ہی ٹی آئی کی ذمہ داری ہے ۔
November 26, 2024 at 10:51 AM
‏چن لوگوں کے انا اور ذاتی مفاد کے وجہ سے نفرتوں کو ہوا دے دی گئے

ورنہ دیکھے پاک فوج کے جوان اور عوام ایک دوسرے سے کتنے محبت کرتے ہیں رب سے دعاء ہے یہ محبتں ہمشہ رہے اور ان لوگوں کو نس ونابوت کرلے جو پاکستان پاکستانی فوج اور عوام کے دشمن ہے،آمین
November 26, 2024 at 12:43 PM