Imran khan Fan🇵🇰
banner
bleedgreen14.bsky.social
Imran khan Fan🇵🇰
@bleedgreen14.bsky.social
ایاک نعبد و ایاک نستعین

میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰
ان پر چلائی جانے والی گولیوں اور مقدمے بنانے پر خوش دکھائی دیتے ہیں اور شادیانے بجا رہے ہیں، یہ کیسا تضاد ہے۔؟
December 9, 2024 at 1:11 PM
ان سے انصاف کی امید تو نہیں، لیکن ایسا کرنے سے حجت تمام ہوگی۔ یہ اور ذلیل ہونگے ۔ سوموٹو کا اختیار 26 ویں آئینی ترمیم میں عدالت سے چھن چکا ہے
November 30, 2024 at 12:07 AM
آپ خود پیچھے ہٹ جائیں ورنہ آپکا تسلط تو ختم ہوگا ہی، ساتھ رہی سہی عزت بھی!!!
#imrankhan
#pti
#protest
#Islamabad #Pakistan #politics
November 26, 2024 at 9:31 PM