#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
چیئرمین عمران خان
چیئرمین عمران خان
پیٹرول 3.53 روپے، ڈیزل 3.66 روپے، مٹی کا تیل 4.98 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.20 روپے افافے کا امکان ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بدولت پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنےکا امکان ہے، زرائع
پیٹرول 3.53 روپے، ڈیزل 3.66 روپے، مٹی کا تیل 4.98 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.20 روپے افافے کا امکان ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بدولت پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنےکا امکان ہے، زرائع
یہ کوئے عشق کے الٹے رواج، حیرت ہے!
میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
"ذرا سے کھیت میں اتنا اناج، حیرت ہے!"
میں سخت سہل پسند آدمی تھا لیکن اب
برائے عشق میرے کام کاج، حیرت ہے!
یہ کوئے عشق کے الٹے رواج، حیرت ہے!
میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
"ذرا سے کھیت میں اتنا اناج، حیرت ہے!"
میں سخت سہل پسند آدمی تھا لیکن اب
برائے عشق میرے کام کاج، حیرت ہے!
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے!
"فراز" دل بھی دُکھاتے ہو اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج، حیرت ہے!
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے!
"فراز" دل بھی دُکھاتے ہو اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج، حیرت ہے!
جسم میں جب تک جان رہے
یہ تیرا ایمان رہے
سدا رہے یہ تجھ کو یاد
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت ہے ایمان
ختم نبوت دین کی جان
یہ اسلام کی ہے بنیاد
ختم نبوت زندہ باد
اس سے کرے گا جو انکار
وہ اسلام کا ہے غدار
دین ہوا اس کا برباد
ختم نبوت زندہ باد
1/2
جسم میں جب تک جان رہے
یہ تیرا ایمان رہے
سدا رہے یہ تجھ کو یاد
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت ہے ایمان
ختم نبوت دین کی جان
یہ اسلام کی ہے بنیاد
ختم نبوت زندہ باد
اس سے کرے گا جو انکار
وہ اسلام کا ہے غدار
دین ہوا اس کا برباد
ختم نبوت زندہ باد
1/2
تم اور میں
خوشبو موسم تم اور میں
کالے بادل رم جھم بارش
نیلا آنچل تم اور میں
بہتی ندیاں گرتا پانی
آنکھیں آنْسُو تم اور میں
پاس کسی دریا کے کوئی
بھیگا جھونپڑا تم اور میں
برکھا رم جھم گیت سناۓ
جھرمٹ ڈالیں تم اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چپ تم اور میں
تم اور میں
خوشبو موسم تم اور میں
کالے بادل رم جھم بارش
نیلا آنچل تم اور میں
بہتی ندیاں گرتا پانی
آنکھیں آنْسُو تم اور میں
پاس کسی دریا کے کوئی
بھیگا جھونپڑا تم اور میں
برکھا رم جھم گیت سناۓ
جھرمٹ ڈالیں تم اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چپ تم اور میں
ھارون الرشید۔
ھارون الرشید۔
میں غلط تھا کہ عمران خان جیل میں دو دن بھی نہیں گزار سکتا سال سے زیادہ ہو گیا ہے اب وہ دس سال تک بھی قید کاٹ سکتا
میں غلط تھا کہ عمران خان جیل میں دو دن بھی نہیں گزار سکتا سال سے زیادہ ہو گیا ہے اب وہ دس سال تک بھی قید کاٹ سکتا