Ayaz Saleem
ayazsaleem.bsky.social
Ayaz Saleem
@ayazsaleem.bsky.social
Self employed
Entrepreneur
ریاست کے حکمرانوں/کرتا دھرتوں کب جاگوں گے اور کتنے شہیدوں کے جنازے اُٹھاؤ گے 🥺 😥
‏تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
November 26, 2024 at 1:54 PM
تحریک انصاف کی پُشت پر
TTP، PTM، BLA
اور یہ سب مل کر ملک میں افراتفری چاہتے ہیں
ریاست سمجھ لے کہ خون خرابے کے ڈر سے اِن سب شر پسندوں کو ہلا شیری ملے گی بس اب بہت ہو چُکا آہنی ہاتھوں سے اِن سب کو تُن دے ورنہ یہ پورے ملک میں آگ لگا دیں گے
‏پُر امن احتجاج ملاحظہ فرمائیں
یہ تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں جدید اسلحے سے لیس ہیں اور یہ سب ایک صوبے کی حکومت اور وزیر اعلیٰ کی سرپرستی اور سہولت کاری سے ہو رہا ہے
November 26, 2024 at 1:48 PM
یہ سین دیکھ کر خون اوبالے مار رہا ہے 😡
سکیورٹی اہلکاروں کی اسطرح کی تذلیل ہرگز قابل قبول نہیں حیران ہو کہ ہمارے حکمران کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے مُٹھی بھر شر پسند ریاست کو یرغمال بنا رہے ہیں
‏کیا ریاست اتنی کمزور ہو چکی ہے؟ اس کا بڑا سیدھا سا حل تھا کہ علی امین گنڈا پور سمیت گشتی پنکی کو گرفتار کرکے وہاں تن دیں جہاں سے یہ بے غیرت برآمد ہوئے تھے، مگر بات وہی ہے کہ ان کتے کے بچوں کی سہولت کاری 2011 سے شروع ہو کر ابھی تک چل رہی ہے!
November 26, 2024 at 1:40 PM
حافظ اینڈ کمپنی کے ساتھ شہباز شریف/آصف زرداری کو چاہیئے کہ محسن نقوی کو لیکر تسبی پکڑے اللّٰہ اللّٰہ کریں کیونکہ ریاست میں قانون کی بالا دستی اِن کے بس میں ہے ہی نہیں، آئے روز بلوچستان اور افغانی سرحدی علاقوں میں آرمی کے جوان شہادتیں دے رہے ہیں اور اب فتنہ نیازی پولیس/رینجرز اہلکاروں کو شہید کر رہا ہے😥
صورت حال
November 26, 2024 at 1:25 PM
اِسکے کہنے کا مطلب ہے کہ جو یوتھیا احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا
پنجابی یوتھیے تو ڈر کے پلنگ کے نیچھے لیٹے ہوئے ہیں 🤣
جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم
@thursdaytimes.com
November 24, 2024 at 11:12 PM
Too good 👌 hilarious 😂😆
November 24, 2024 at 11:04 PM
پاکستان کا پہلے رشیا اور اب بیلاروس سے قربت اور دو طرفہ تعلقات کو مزید آگے لے کر جانا مغربی ملکوں کو پسند نہیں آئے آ رہا، اپنے ایجنٹ عمران نیازی کے ذریعے ملک میں ہیجان اور شر انگیزی کو ہوا دی جا رہی ہے وہ بھی تب جب اِن ملکوں کے سربراہان پاکستان آ رہے ہیں پی ٹی آئی ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر چُکی🤬
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کا 75 رکنی وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بیلاروس کے وفد کا استقبال کیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل پاکستان آئیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کا 75 رکنی وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بیلاروس کے وفد کا استقبال کیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل سرکاری دورے پر ...
thursdaytimes.com
November 24, 2024 at 11:03 PM
اِس گھٹیا کریکٹر کی عورت کو اگر ایسٹبلشمنٹ کی ایما پر کوئی ڈیل کر کے چھوڑا گیا ہے تو بھی یہ قابل مذمت عمل/حرکت ہے
گنڈا پور، پنکی پیرنی فرح گوگی جیسے کردار اب عوام کے لیڈر بنیں گے تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
بشری بی بی جوشیلہ خطاب
November 24, 2024 at 10:53 PM
وڈا آیا نیلسن منڈیلا 😡
فتنہ نیازی پہلے 20 سال قید کاٹے پھر بیشک اقتدار میں آ کر عام معافی کا اعلان کرے 😂
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اداروں کو پیغام ہے کہ عمران خان اقتدار میں آکر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے۔ بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 7:46 PM
یہاں یوتھیے نہیں مانتے ہلنکا سعودی عرب کو بھی پتا تھا کہ باجوہ ہی اِس کٹھ پُتلی عمران نیازی کو اقتدار میں لایا تھا اسی لیے تُو اُنہوں نے کہا کہ "مسٹر باجوہ یہ کیا گھٹیا شعبدہ باز جوکر اُٹھا کر لے آئے"

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا سعودی عرب پر بڑا الزام؛
عمران خان نے بتایا ہے کہ جب وہ سعودی عرب سے واپس آئے تھے تو جنرل باجوہ کو کال آئی تھی ہم سعودی عرب سے شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور تم یہ کسے اٹھا کر لے آئے ہو۔
November 21, 2024 at 7:43 PM
سعودی عرب پر مذہب/شریعت کا الزام لگا کر بظاھر تو یہی لگتا ہے پنکی پیرنی نے پی ٹی آئ پر خود کُش حملا کر دیا
اِس بات کو بھی تقویت ملی کہ یہ شاطر عورت ڈیل کر کے ہی باہر نکلی
‏پہلے امریکہ، پھر باجوہ، پھر لندن پلان، پھر محسن نقوی… اور اب الزام محمد بن سلمان پرسیاست کا یہ کھیل الزامات کے نئے میدان میں داخل ہو چکا ہے، جہاں حقیقت اور کہانی کا فرق دھندلا دیا گیا ہے۔ کب تک عوام کو بیانیوں کی دھند میں گم رکھا جائے گا؟؟؟؟
November 21, 2024 at 7:37 PM
November 21, 2024 at 7:29 PM
ارجنٹائن اور پاکستان واحد ملک ہیں جو مکمل طور پر آئی ایم ایف کے ماتحت، جب بھی نیا قرضہ ملے یک دم معشیت چلنا شروع، ری شیڈول کا وقت آتے آتے ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ جاتیں ہیں
دونوں ملکوں کی معشیت مکمل طور پر آی ایم ایف کے کنٹرول میں وقت آنے پر بازوں مروڑ کر بڑی طاقتوں کے مطالبات منوائے جاتے ہیں
شاہ جی آپ ویسے ارجنٹائن کے حالات چیک ضرور کیجئے گا۔ سٹاک مارکیٹ سے ملا کر۔
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔
November 21, 2024 at 7:23 PM
یہ شاطر جادوگرنی سیاسی مقاصد کیلئے ایک طرف تو مذہب کا ترکا لگا رہی ہے اور دوسری طرف سعودی عرب سے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
ریاست کو چاہیئے اِسکو فورن گرفتار کرے
لا حول ولا قوة إلا باللہ۔۔۔ ان لوگوں کو اپنے آپ کو شریعت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ٹھیکیدار کہتے اور شمجھتے ہوئے شرم نہیں آتی؟ خدا نہ کرے کہ ایسے ضعیف العقیدہ، جادو ٹونے میں ملوث، منافق اور جھوٹے لوگ کبھی دین کے کرتا دھرتا بنیں۔
November 21, 2024 at 7:07 PM
حکمرانوں کو بھی اب اپنی عادات بدلنا پڑیں گی مہنگے جوتے، کپڑے اور گھڑیاں باہر کے ملکوں میں علاج بچے تو اِن کے ویسے ہی باہر تعلیم حاصل کر رہے ہیں اگر سیاست کے شوق میں حکمرانی کرنی ہی ہے تو زمینِ حقائق سامنے رکھیں جو دوسروں کو نصحیت کرتے ہیں خود بھی اُس پر عمل پیرا ہوں تب جا کر عوام میں پزیرائی حاصل ہو گی
آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں
وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟
November 20, 2024 at 9:22 AM
سر جن مقاصد کیلئے کال دی ہے اور جن کے خلاف دی ہے وہ جانے اور اُنکا کام جانے
اِسکو مہاتما بناتے وقت تو انھوں نے زمیں آسمان ایک کر دیا تھا اب وہ شر انگیزی پھیلا رہا ہے تو کیوں منہ میں دہی جما کر بیٹھے ہیں 🤔 اب کریں کریک ڈاؤن نہیں تو لا کر وزیرِ اعظم ہاؤس بیٹھا دیں یہ روز روز کا پٹ سیاپا تو ختم ہو 😡
پی ٹی آئی کی جانب سے دس دن کی اس کال کو سادہ نہ لیا جائے پی ٹی آئی نے بہت سے مقاصد کے حصول کیلئے یہ ایمرجنسی کال دی ہے۔
November 18, 2024 at 7:08 PM
حیرانگی اِس بات کی ہے کہ اس چالاک لومڑی کو بیل آؤٹ کیو دیا گیا اب
یہ شیطانی عورت شر انگیزی پھیلا رہی ہے
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی
وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
November 18, 2024 at 5:47 PM
عمران نیازی فسطائی قوتوں کا مہرا ہے اسے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو رول بیک کرنے اور معاشی طور پر پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کا ٹاسک ملہ تھا تا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے سرنڈر کروائے جا سکتے
یہ اپنی کوشش میں فیض کی مدد سے کافی حد تک کامیاب ہو چُکا تھا لیکن وقت رہتے باجوہ سلطانی گواہ بن گیا
November 18, 2024 at 5:44 PM
راجہ صاحب فتنہ کا علاج صرف ملٹری کورٹ ہے ورنہ یہ عمرانڈو ججز سہولت کاری سے باز نہیں آئیں گے
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 5:35 PM
فیض کے ساتھ فتنہ نیازی کا ملٹری ٹرائل بھی ہونا چاہیے ایٹمی ملک کی ساتھ لاکھ فوج میں بغاوت جیسا عمل کسی طور پر بھی قابل رحم نہیں
لوگ دیکھ لیں سوڈان میں فرانس اور امریکہ نے فوج میں جو آگ لگائی وہ اب تک 50,000 لوگوں کو نگل چُکی پاکستان میں بھی وهی کھیل کھیلنے کی کوشش ہوئی جسے وقت رہتے ناکام بنا دیا گیا👊
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا
اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
November 18, 2024 at 5:33 PM
A proud patwari has landed on Blue Sky 🚀🌍🤗
November 18, 2024 at 5:10 PM