banner
awanjiawanji.bsky.social
@awanjiawanji.bsky.social
Reposted
russell bestowing a timeline cleanse
June 19, 2025 at 9:54 PM
Reposted
“This is what he does. He bluffs. He stalls. He blue-balls the nation with performative nonsense and calls it leadership. He governs like a sweaty improv comic on Ambien…”
open.substack.com/pub/jojofrom...
June 20, 2025 at 9:31 AM
Reposted
* خصوصی افراد بہت خاص وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز افراد باہم معذوری کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے منصوبے کا آج آغاز ہوگیا ، اس منصوبے کے تحت معذور افراد کو انکی معذوری کے مطابق انکی مدد کیلئے آلات کی فراہمی اس سے واضح ہوتا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خصوصی افراد کی دیکھ بھال پر خاص توجہ دے رہی ہیں
April 18, 2025 at 1:24 PM
Reposted
April 13, 2025 at 4:49 AM
Reposted
ایف پی سی سی آئی کا خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ ۔۔۔
November 25, 2024 at 1:16 PM
Reposted
@aq-ruthless.bsky.social‏حکومت ہیجڑی نہ ہوتی تو افشاں کے انکشافات کو بطور ثبوت پیش کرکے اس ڈائن کا مکروہ چہرہ عوام.م کو دیکھا سکتی تھی، جو اس وقت اپنے عاشق کیلئے پورے ملک کو جلانے پر تلی ہوئی ہے
November 26, 2024 at 5:54 AM
Reposted
جن لوگوں کو لگتا ہے 24 نومبر کے دھرنے میں سیاسی کارکنان کا قتلِ عام نہیں ہوا ان کے لئے
پی ٹی آئی کے 1287 شہید ہونے والے کارکنان میں سے ایک خاتون رکن کی لاش لاہور سے برآمد
😭😭😭
November 29, 2024 at 9:51 AM
Reposted
مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی
November 30, 2024 at 1:03 PM
Reposted
‏چین کی مریم نواز کو سرکاری دورے کی دعوت
مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہوگی جو چین کا دورہ کریں گی
November 30, 2024 at 12:59 PM
Reposted
‏وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️
‏⁦
December 4, 2024 at 2:41 PM
Reposted
نواز شریف کی بیٹی ہوں
جو وعدہ کرتی ہوں پورا کرتی ہوں!
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
December 4, 2024 at 2:48 PM
Reposted
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
Reposted
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ میاں نوازشریف نے جب بھی کمٹ کیا اسے پورا کیا ہے۔
میاں نوازشریف اب بھی بلوچستان کے معاملے پر اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
April 10, 2025 at 6:27 AM
Reposted
عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:11 PM
Reposted
‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا
April 2, 2025 at 8:14 AM
Reposted
نند بھاوج سٹار پلس ڈرامہ
November 20, 2024 at 9:53 AM