attarehman1.bsky.social
@attarehman1.bsky.social
Reposted
خبردار!!!!!
December 3, 2024 at 12:43 PM
Reposted
ایلن مسک کو مریخ مشن کیلیے ایسے پنکھے درکار ہیں جو زمین کے atmosphere سے مریخ تک آکسیجن کو کئی کلومیٹرز فی گھنٹہ کی رفتار سے پہنچا سکیں۔
December 2, 2024 at 4:26 PM
Reposted
‏اورسیز ہوں یا پاکستانی ،سب کو چاہیے اس qr کو پرنٹ کروا کر ہر جگہ لگائیں۔
‏گلیوں محلوں بازاروں،دکانوں پر۔
‏تاکہ ہر بندہ پاکستان میں ہونے والی بربریت کو دیکھ سکے۔
‏سوال اب بھی وہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 2, 2024 at 10:26 AM
Reposted
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع
سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 4:11 PM
Reposted
شہداء چوک کے سانحہ پے ابھی تک نہ نواز شریف نے کوی بیان دیا ھے نہ زرداری نے نہ بلاول نے نہ ایمل ولی خان نے اور نہ ایم کیو ایم والوں نے۔
کیا یہ لوگ اس پلینگ کا حصہ تھے۔ انکو پتہ تھا یہ ھونا ھے۔
November 29, 2024 at 9:44 AM
Reposted
وار آن ٹیرر کے دوران، جو ہتھیار پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو فراہم کیے تھے، ان میں اسنائپر رائفل رمِنگٹن 10/700 کیلیبر .308 شامل تھی. یہ ہتھیار نائٹ گلاسز کے ساتھ ہمارے ہی لوگوں کے خلاف استعمال ہوا۔ یہ اسلحہ دہشت گردوں کے خلاف استعمال نہیں ہوا بلکہ پرامن لوگوں پر استعمال گیا۔
عمر ایوب خان
November 29, 2024 at 9:58 AM
Reposted
گزشتہ رات حکومت نے مظاہرین کو کرش کرنے کیلئے فل فورس استعمال کی ، حکومت کا دعوٰی ہے کہ مظاہرین مسلح تھے لیکن ہم نے مظاہرین کے پاس کسی قسم کے اسلحہ کے ثبوت نہیں دیکھے،"
الجزیرہ کی رپورٹ
November 29, 2024 at 10:02 AM
Reposted
‏24 گھنٹوں سے زیادہ ہوگئے میں ابھی تک صدمے میں ہوں عام پاکستانی اپنے حقوق کے لیے اسلام آباد آئے لیکن ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
علیمہ خان
November 29, 2024 at 10:24 AM
Reposted
انڈین لیڈرشپ کے ساتھ گھریلوں تعلقات شریف فیملی کی ھے اور وطن فروشی PTI والے کر رھے ھیں۔ ‏

پی ٹی آئی والے ذاتی و سیاسی مفادات کیلئے وطن فروشی کررہے ہیں،
خواجہ آصف
November 29, 2024 at 10:45 AM
Reposted


‏مطیع اللہ جان جو کر رہے تھے وہ صحافت نہیں؛ وہ صحافی ہیں ہی نہیں؛ ڈالروں کیلئے ایک مخصوص سیاسی جماعت کیلئے ایجنڈا چلا رہے تھے؛

جی فار غریدہ میں عظمیٰ بخاری کے ساتھ
November 29, 2024 at 10:55 AM
Reposted
‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 11:04 AM
Reposted
ڈی چوک اسلام آباد میں ریاستی اداروں کی فائرنگ سے بیگناہ شہید کارکنان کی غائبانہ نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی !!

نماز جنازہ میں ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم ، جنرل سیکرٹری ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، تحصیل صدور و کابینہ ، تنظیمی عہدیداران سمیت کارکنوں نے شرکت کی !!
November 29, 2024 at 12:29 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نے تمام شہدا کا ڈیٹا بڑی سکرین پر میڈیا کے سامنے رکھ دیا : "جو ڈیٹا ہم آپ سے شئیر کر رہے ہیں یہ بلکل ویریفائڈ ہے ہمارا ڈیٹا کولیکشن سیل ہے جس کے ذریعے ہم وریفائیڈ ڈیٹا لیتے ہیں" ۔
شیخ وقاص اکرم
November 29, 2024 at 12:47 PM
Reposted
شفیق لنڈ کی میت پمز میں پڑی رہی، انکے اہل خانہ، تحریک انصاف، صحافی کوائف، میت ڈیمانڈ کرتے رہے لیکن 2 دن تک انکار کیا جاتا رہا میت یہاں نہیں اور پھر اب پنڈی کے ہسپتال سے اس اشٹام کی وجہ سے میت دی گئی کہ ان کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا جبکہ انہیں گولی لگنے کی وڈیو موجود ہے۔ ‎@SheikhWaqqas
November 29, 2024 at 12:51 PM
Reposted
بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان

مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں، تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں
‎#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
November 25, 2024 at 7:45 PM
Reposted
ایک ضروری اعلان:
اگر آپ قافلوں میں ہیں تو سب سے پہلے تو آپ کو سلام ہے۔
اگر آپ قافلوں میں اس وقت نہیں ہیں تو یہ دو چیزیں کریں:
1) اپنے گھر کا WIFI Access دیں احتجاج کرنے والوں کو۔
2) جہاں جہاں آپ کو لوگ دکھیں، ان کو کھانا اور پانی پہنچائیں! شکریہ!
@agentjay2009
November 25, 2024 at 7:52 PM
Reposted
‏سعودی اخبارات میں بھی عمران خان کے بارے میں خبریں شروع۔۔
November 25, 2024 at 7:57 PM
Reposted
❌Fake News: Imran Khan didn’t record any message!
November 25, 2024 at 8:16 PM
Reposted
‏اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔

‏یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں۔

‏🚨🚨🚨🚨
November 25, 2024 at 8:08 PM
Reposted
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:

‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،

‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 25, 2024 at 8:23 PM
Reposted
‏مان جائیں کہ پہلی مرتبہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں!
‎#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
November 25, 2024 at 9:40 PM
Reposted
Imposed Interior Minister in Pakistan, Mohsin Naqvi, threatened to open direct fire on peaceful protestors.Join us in demanding the arrest of Mohsin Naqvi and he held accountable for his threats and for the harm caused to peaceful protesters.
SIGN THE PETITION: chng.it/DqKCPhtP8V

chng.it/bgS8yGcLtS
This campaign needs you now
We Demand Accountability & Arrest Of Mohsin Naqvi for Crimes Against Humanity
chng.it
November 25, 2024 at 10:01 PM
Reposted
Join us in demanding the arrest of Mohsin Naqvi and he held accountable for his threats and for the harm caused to peaceful protesters.
SIGN THE PETITION: chng.it/DqKCPhtP8V
This campaign needs you now
We Demand Accountability & Arrest Of Mohsin Naqvi for Crimes Against Humanity
chng.it
November 25, 2024 at 10:39 PM
Reposted
Pakistan Tehreek-e-Insaf’s response to the press conference by Interior Minister Mohsin Naqvi
November 26, 2024 at 12:05 AM
Reposted
تحریک انصاف کا یہ نوجوان، اس وقت پورے پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کررہا ہے؛ زخمی ہونے کے باوجود عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کررہا ہے۔

آج دوپہر کی ایک ویڈیو جس میں تیمورجھگڑا (@Jhagra) اور کامران بنگش سے ایک زخمی کارکن کی ملاقات ہوئی ۔

#FinalCall
November 25, 2024 at 5:07 PM