Muhammad Akram Mirza
akram9.bsky.social
Muhammad Akram Mirza
@akram9.bsky.social
صرف معلومات کے لیے:

🌹یہاں میں وہی لکھتا ہوں یا نقل کرتا ہوں جو میں ذاتی طور پر درست سمجھتا ہوں۔
🌹میری اپنی رائے اور نقطہ نظر ہے جو آپ سے مختلف بھی ہو سکتا ہے۔
🌹میں کبھی درست بھی ہو سکتا ہوں اور کبھی غلط۔
🌹آپ کو یہ پسند بھی آ سکتا ہے اور ناپسند بھی۔
چین میں لیٹنے کا مقابلہ! کون بہترین نکما بن سکتا ہے؟ 😄📱

ایک شاپنگ مال میں ایسا مقابلہ ہوا جہاں انعامی رقم ¥9,000 (تقریباً 1,230 ڈالر) رکھی گئی۔ شرکاء ہجوم کے سامنے لیٹ کر صرف اپنے فونز پر اسکرول کرتے رہے۔
December 28, 2024 at 8:39 AM
دمشق میں عالم اسلام کے 3 عظیم علماء کی قبور کی زیارت کیجئے
شیخ الاسلام ابن تیمیہ، مشہور مفسر محدث مورخ ابن کثیر و ابن صلاح رحمہم اللہ تعالیٰ
December 28, 2024 at 8:12 AM
گرامو فون کیسے کام کرتا ہے اور اس پر ریکارڈنگ کیسے کی جاتی تھی اور پھر اس کو پلے کرنے کا طریقہ کیا ہے اس بارے میں تفصیلی مضمون کا انتظار کریں
December 18, 2024 at 2:22 PM