Muhammad Akram Mirza
akram9.bsky.social
Muhammad Akram Mirza
@akram9.bsky.social
صرف معلومات کے لیے:

🌹یہاں میں وہی لکھتا ہوں یا نقل کرتا ہوں جو میں ذاتی طور پر درست سمجھتا ہوں۔
🌹میری اپنی رائے اور نقطہ نظر ہے جو آپ سے مختلف بھی ہو سکتا ہے۔
🌹میں کبھی درست بھی ہو سکتا ہوں اور کبھی غلط۔
🌹آپ کو یہ پسند بھی آ سکتا ہے اور ناپسند بھی۔
Pinned
فالو کرنے والے کو فالو بیک لازمی ملے گا ،سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور اپنے اپنے اکاؤنٹ ایک ساتھ گرو کریں
عمران خان حفظہ اللہ نے فرمایا تھا کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری۔
May 8, 2025 at 1:27 PM
ایران 🇮🇷

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران شام کی سلامتی اور اتحاد کا خواہاں ہے اور وہاں موجود تمام فرقوں کی سلامتی کی ضمانت چاہتا ہے شام کی نئی انتظامیہ سے تعلقات کے بارے میں انے والے دنوں میں سب کچھ واضح ہوجائے گا
January 5, 2025 at 6:14 PM
چیف منسٹر پنجاب کا سولر سسٹم دینے کا منصوبہ کسی وجہ سے فراڈ لگ رہا ہے ۔200 یونٹ سے زیادہ خرچ کرنے والا اہل نہیںایک بندے کی رجسٹریشن کے وقت اس کا بل دیکھا تو سال اس نے کسی مہینے میں سو یونٹ سے کراس نہیں کیا لیکن سسٹم یہ بتا رہا ہے کہ یہ لوڈ دو کلو واٹ سے زیادہ ہے۔
@maryamnsharif2.bsky.social
January 4, 2025 at 7:35 AM
چین میں لیٹنے کا مقابلہ! کون بہترین نکما بن سکتا ہے؟ 😄📱

ایک شاپنگ مال میں ایسا مقابلہ ہوا جہاں انعامی رقم ¥9,000 (تقریباً 1,230 ڈالر) رکھی گئی۔ شرکاء ہجوم کے سامنے لیٹ کر صرف اپنے فونز پر اسکرول کرتے رہے۔
December 28, 2024 at 8:39 AM
دمشق میں عالم اسلام کے 3 عظیم علماء کی قبور کی زیارت کیجئے
شیخ الاسلام ابن تیمیہ، مشہور مفسر محدث مورخ ابن کثیر و ابن صلاح رحمہم اللہ تعالیٰ
December 28, 2024 at 8:12 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
December 27, 2024 at 1:24 PM
واقعی ٹھیک ہے۔
December 26, 2024 at 5:46 PM
گرامو فون کیسے کام کرتا ہے اور اس پر ریکارڈنگ کیسے کی جاتی تھی اور پھر اس کو پلے کرنے کا طریقہ کیا ہے اس بارے میں تفصیلی مضمون کا انتظار کریں
December 18, 2024 at 2:22 PM
December 18, 2024 at 2:21 PM
December 18, 2024 at 10:08 AM
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
December 18, 2024 at 2:53 AM
❤ قابل ستائش ❤
فیصل آباد ستیانہ روڈ لکی پیٹرول پمپ پہ گوشہ محبت کے نام سے لوگ اضافی غیر استعمال جیکٹس لٹکا دیتے ہیں اور ضرورت مند یہاں سے لیجاتے ہیں
اپنے مستحق بہن بھائیوں کو سردی سے بچاؤ کے لئے یہ بھی ایک قابل قدر عمل ہے۔
December 17, 2024 at 11:21 AM
16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو سازشوں نے دو لخت کر دیا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا۔
December 16, 2024 at 4:32 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
‏صفدر تنولی pti ورکر کو پولیس نے گریباں سے پکڑ لیا
گندی زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈاپور نے اپنے ہی ورکر ایڈوکیٹ صفدر تنولی کو صرف ایک سوال پوچھنے پر پولیس کے زریعے پروگرام سے باہر نکلوا دیا یہ ویڈیو آپ کو الیکٹرانک میڈیا نہیں صرف ہمارا سوشل میڈیا ہی دیکھائے گا
December 15, 2024 at 5:32 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
آئینی عدالت نے آ ج ملٹری کورٹس کو بحال کرکے سب جعلی انقلابیوں کا بوریا بستر گول کر دیا۔ پہلا نتیجہ خیبر پختونخواہ سے آگیا

👈پاک فوج زندہ باد ۔ ہم کبھی فوج کے خلاف نہیں تھے نہ ہیں ۔ کچھ لوگ پاک فوج اور ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں مگر ہم پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہینگے۔ علی آمین
December 13, 2024 at 1:32 PM
December 4, 2024 at 6:53 AM
جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا اگلے تین دن میں انہیں ان فالو کر دیا جائے گا۔
اعلان ختم ہوا۔۔
December 3, 2024 at 4:54 PM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
‏اگر سندھ کو باب الاسلام کہنے کے دعویدار ہم ہیں ۔ تو پھر پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے زمہ دار بھی ہم لوگ ہیں ۔

حالات کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس ملک کے قیام کا اصل مقصد اپکا منتطر ہے ۔ ان شاءاللہ♥️✨
December 3, 2024 at 11:46 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
December 2, 2024 at 11:28 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
علی امین گنڈا پور بشری مانیکا خود وزیر اعلیٰ ہاؤس میں انجوائے کر رہے ہیں اور کارکن جن کو جہاد اور انقلاب کے نام پر بے وقوف بنا کر اپنی سیاست کا ایندھن بنایا وہ بے یارو مددگار ہیں یہ تصویریں پی ٹی آئی کے باقی کارکنوں کیلئے بڑا سبق ہے اگر وہ کچھ سیکھنا چاہیں۔
December 2, 2024 at 10:14 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
‏ہم اس ملک میں غلامی کیلئے نہیں بیٹھیں ، جب میں آزادی کی بات کرتا ہوں تو میرے پشت پر 300سو سالا تاریخ میرے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہے ۔
آزادی کا سبق سیکھنا ہے تو آو ہم سے سیکھو ۔

#مدارس_بل_پردستخط_کریں
#باب_الاسلام_کانفرنس
December 2, 2024 at 2:59 AM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"

♻: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
December 1, 2024 at 3:45 PM
اس خبر کی تصدیق کیسے ہو سکتی ہے؟
Alarming 🚨🚨
November 30, 2024 at 4:54 PM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
الحمدللہ
❤️🇵🇰
November 29, 2024 at 2:16 PM
Reposted by Muhammad Akram Mirza
بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کے لیے دنیا بھر میں پہلی قانون سازی آسٹریلیا نے کی ہے اور پارلےمنٹ میں کئی ماہ کی بحث گے بعد اس قانون کو منظور کیا گیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال نہیں کر سکتے
November 29, 2024 at 3:02 PM