Muhammad Akram Mirza
akram9.bsky.social
Muhammad Akram Mirza
@akram9.bsky.social
صرف معلومات کے لیے:

🌹یہاں میں وہی لکھتا ہوں یا نقل کرتا ہوں جو میں ذاتی طور پر درست سمجھتا ہوں۔
🌹میری اپنی رائے اور نقطہ نظر ہے جو آپ سے مختلف بھی ہو سکتا ہے۔
🌹میں کبھی درست بھی ہو سکتا ہوں اور کبھی غلط۔
🌹آپ کو یہ پسند بھی آ سکتا ہے اور ناپسند بھی۔
مقابلے کے اصول:
- نہ کھڑا ہونا، نہ چلنا پھرنا، اور نہ ہی واش روم استعمال کرنا۔
- کھانے پینے کی اجازت نہیں، لیکن فون جتنا مرضی چلائیں!

آخر کار ایک ایسا مقابلہ جہاں ہم جیت سکتے ہیں! 😅
💬 آپ کا کیا خیال ہے، آپ اس مقابلے میں کتنی دیر ٹک سکتے ہیں؟ یا ابھی حصہ لینے کو تیار ہیں؟ 🏆📲
December 28, 2024 at 8:39 AM