Muhammad Akram Mirza
akram9.bsky.social
Muhammad Akram Mirza
@akram9.bsky.social
صرف معلومات کے لیے:

🌹یہاں میں وہی لکھتا ہوں یا نقل کرتا ہوں جو میں ذاتی طور پر درست سمجھتا ہوں۔
🌹میری اپنی رائے اور نقطہ نظر ہے جو آپ سے مختلف بھی ہو سکتا ہے۔
🌹میں کبھی درست بھی ہو سکتا ہوں اور کبھی غلط۔
🌹آپ کو یہ پسند بھی آ سکتا ہے اور ناپسند بھی۔
چیف منسٹر پنجاب کا سولر سسٹم دینے کا منصوبہ کسی وجہ سے فراڈ لگ رہا ہے ۔200 یونٹ سے زیادہ خرچ کرنے والا اہل نہیںایک بندے کی رجسٹریشن کے وقت اس کا بل دیکھا تو سال اس نے کسی مہینے میں سو یونٹ سے کراس نہیں کیا لیکن سسٹم یہ بتا رہا ہے کہ یہ لوڈ دو کلو واٹ سے زیادہ ہے۔
@maryamnsharif2.bsky.social
January 4, 2025 at 7:35 AM
چین میں لیٹنے کا مقابلہ! کون بہترین نکما بن سکتا ہے؟ 😄📱

ایک شاپنگ مال میں ایسا مقابلہ ہوا جہاں انعامی رقم ¥9,000 (تقریباً 1,230 ڈالر) رکھی گئی۔ شرکاء ہجوم کے سامنے لیٹ کر صرف اپنے فونز پر اسکرول کرتے رہے۔
December 28, 2024 at 8:39 AM
دمشق میں عالم اسلام کے 3 عظیم علماء کی قبور کی زیارت کیجئے
شیخ الاسلام ابن تیمیہ، مشہور مفسر محدث مورخ ابن کثیر و ابن صلاح رحمہم اللہ تعالیٰ
December 28, 2024 at 8:12 AM
واقعی ٹھیک ہے۔
December 26, 2024 at 5:46 PM
گرامو فون کیسے کام کرتا ہے اور اس پر ریکارڈنگ کیسے کی جاتی تھی اور پھر اس کو پلے کرنے کا طریقہ کیا ہے اس بارے میں تفصیلی مضمون کا انتظار کریں
December 18, 2024 at 2:22 PM
December 18, 2024 at 2:21 PM
December 18, 2024 at 10:08 AM
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
December 18, 2024 at 2:53 AM
❤ قابل ستائش ❤
فیصل آباد ستیانہ روڈ لکی پیٹرول پمپ پہ گوشہ محبت کے نام سے لوگ اضافی غیر استعمال جیکٹس لٹکا دیتے ہیں اور ضرورت مند یہاں سے لیجاتے ہیں
اپنے مستحق بہن بھائیوں کو سردی سے بچاؤ کے لئے یہ بھی ایک قابل قدر عمل ہے۔
December 17, 2024 at 11:21 AM
December 4, 2024 at 6:53 AM