Ahmad
ahmad47.bsky.social
Ahmad
@ahmad47.bsky.social
پاکستان ذندہ باد
Reposted by Ahmad
August 19, 2025 at 2:41 PM
August 19, 2025 at 2:41 PM
Reposted by Ahmad
@evekhan.bsky.social ‏رات پھیلی ہے تیرے ،سرمئی آنچل کی طرح
‏چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے، پاگل کی طرح

‏خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
‏شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح

‏پھرخیالوں میں ترےقُرب کی خوشبو جاگی
‏پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح🥀

‏⁦‪#ストグラ‬⁩ ⁦‪#TDR__now‬⁩
April 22, 2025 at 7:41 PM
@evekhan.bsky.social ‏رات پھیلی ہے تیرے ،سرمئی آنچل کی طرح
‏چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے، پاگل کی طرح

‏خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
‏شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح

‏پھرخیالوں میں ترےقُرب کی خوشبو جاگی
‏پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح🥀

‏⁦‪#ストグラ‬⁩ ⁦‪#TDR__now‬⁩
April 22, 2025 at 7:41 PM
Reposted by Ahmad
April 4, 2025 at 5:23 AM
Reposted by Ahmad
لہجوں اور رشتوں کی مٹھاس سلامت رہے تو جسم کی مٹھاس بھی کنٹرول رہتی ہے۔صحت مند زندگی کےلیے خود کو بھی
پرسکون رکھیں اور اپنے ساتھ جڑے لوگوں کو بھی سکون سے رہنے دیں۔
March 21, 2025 at 6:50 PM
Reposted by Ahmad
ہماری. محبت شدت سے. ٹکرائ گی تھی. ہمارے. جذبے. اج بھی. وہی. ھےمگھر . لوگ پھتر کے. ہو گیے. ہیں #
March 17, 2025 at 1:07 AM
Reposted by Ahmad
صرف پیسہ ہی رزق نہیں ،
بلکہ عقل ، ادب ، چہرہ ، اولاد ، علم بھی رزق ہیں۔ اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔"
March 14, 2025 at 3:48 PM
January 27, 2025 at 7:00 PM
Reposted by Ahmad
درخواست کی تھی کہ فساد فی الزبان ولوں کو بھی نکیل ڈالیں ڈالرز معافیہ. طیع اللہ جان شاکراعوان اسدطورگرفتارہو چکےہیں۔جب تک عمران ریاض صدیق جان طارق متین ثاقب کھرل، حامد میر وغیرہ کو گرفتارنہیں کیاجاتا یہ جھوٹاپروپیگنڈا یونہی چلتا رہےگا ان کےاکاؤنٹ سے ہمیشہ زہر اگلا جاتا ہے.
November 28, 2024 at 3:18 PM
Reposted by Ahmad
عمران خان کے بچے گولڈ سمتھ محلوں میں موجیں مار رہے ہیں
بشری پیرنی کے اگلے پشلے بچے ٹھیکیدار ریاض کے محلوں میں موجیں مار رہے ہیں
*جبکہ غریب کا بچہ حوالات میں اپنے پچھواڑے پر ٹکور کروا رہا ہے*
November 27, 2024 at 7:06 PM
Reposted by Ahmad
‏جب کوئی ایک آدمی مرتا ہے تو اسکے اوسطاً پانچ سے دس قریب ترین لواحقین ہوتے ہیں اور 60 سے 70 افراد ثانوی لواحقین ہوتے ہیں-
پی ٹی آئی والے جو سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کا دعویٰ کر رہے ہیں وہ سالے کسی ایک مرنے والے کے قریبی یا ثانوی لواحقین سے پریس کانفرنس یا FIR کیوں نہیں کرواتے؟
November 27, 2024 at 2:32 PM
Reposted by Ahmad
اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ
’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔
November 27, 2024 at 6:04 AM