“
“
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے، پاگل کی طرح
خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح
پھرخیالوں میں ترےقُرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح🥀
#ストグラ #TDR__now
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے، پاگل کی طرح
خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح
پھرخیالوں میں ترےقُرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح🥀
#ストグラ #TDR__now