*🤲یااللہ پاک!!* ھماری ،ھمارے والدین کی پوری امت مسلمہ کی بخشش و مغفرت فرما.
*آمین یارب العالمین*

موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح
۔صبح بخیر
موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح
۔صبح بخیر
غزہ کےمعصوم بچوں کےخلاف ظلم پر
غزہ کا ایک فلسطینی شہری اپنےجذبات پرقابو نہ رکھ سکا اور شدت غم سےچیختا رہا
دنیاکی زندہ ضمیر انسانیت سے اپیل کرتا رہا کہ غزہ کوبچائیں
وہ غزہ جہاں 15 ماہ سےمسلسل جنگ مسلط ہے
اورجسکےمعصوم شہری نسل کشی کے خطرناک حربوں کاشکار ہورہےہیں
#فلسطین

إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو.
📚 سورہ الاحزاب 56

( ﺍﻟﻘﻤﺮ 40:54 )
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ، ﭘﺲ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ؟

ﻣَﻬْﺠُﻮﺭًﺍ ﴿۳۰ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ﴾
ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !
ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے.
آمین یا رب العالمین
صلى الله على محمد وعلى آله محمد و بارک وسلم

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
میرے اللہ کریم یا صاحب الجلال
بروز حشر ہمارے حق میں امان لکھ دے،
ہم کمزور ہیں,
پروردگارتو قادر ہے,
ہم گنہگار ہیں,
تو غفار ہے.
ہم ظالم ہیں,
تو کریم ہے,
تجھےتیرےکریم ہونےکاواسطہ ہمیں ان میں نہ شامل کرنا جو تیرےخطا کار ہیں.آمین ثم آمین
صبح بخیر

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

When Health is lost something is lost.
When character is lost everything is lost.