Saif Ur Rehman
23765.bsky.social
Saif Ur Rehman
@23765.bsky.social
Reposted by Saif Ur Rehman
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
November 22, 2024 at 1:55 PM
جتنے ووٹ لے کر پیپلزپارٹی کا امیدوار صوبائی سیٹ پہ کامیاب ہوا ہے اتنے تو بلوچستان کے قومی اسمبلی کی سیٹ پہ ہوتے ہیں
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی تاریخی کامیابی تمام جیالوں کو مبارک

‏یہ فتح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بے مثال قیادت، عوامی خدمت کے جذبے اور بلوچستان کی ترقی کے ویژن پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہیں۔
x.com/pppbaluchist...
November 19, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Saif Ur Rehman
A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

Note: more speakers to be added soon!
November 19, 2024 at 10:25 AM
Reposted by Saif Ur Rehman
یہ تسلیم نہیں کر پا رہے کہ آپ کے ساتھ لوگ نہیں ہیں، پاکستان میں ہر دوسرا آدمی آپ کا بدترین مخالف ہے۔ اتنے جو بھرتی کرنے ہیں‌ تو دو آدمی لیپ ٹاپ سے ہی ہزاروں اکاؤنٹ سافٹ وئیر سے کیوں نہیں‌ چلا لیتے بجائے اتنے لاکھوں لٹانے کے سافٹوئیر کی فیس ادا کریں جو فتنے کے پاس ہے۔
November 19, 2024 at 7:36 AM
Reposted by Saif Ur Rehman
یہ بھی مہربانی ہے کہ بھٹو تک رک گئے، موئی ایون فیلڈ والی مجبوریاں نہ ہوتیں تو سیدھا تاج برطانیہ سے ٹاکرا ڈالتے ۔۔۔
November 18, 2024 at 10:47 PM