Usman A Khan
banner
usmansherwani.bsky.social
Usman A Khan
@usmansherwani.bsky.social
Reposted by Usman A Khan
درخواست کی تھی کہ فساد فی الزبان ولوں کو بھی نکیل ڈالیں ڈالرز معافیہ. طیع اللہ جان شاکراعوان اسدطورگرفتارہو چکےہیں۔جب تک عمران ریاض صدیق جان طارق متین ثاقب کھرل، حامد میر وغیرہ کو گرفتارنہیں کیاجاتا یہ جھوٹاپروپیگنڈا یونہی چلتا رہےگا ان کےاکاؤنٹ سے ہمیشہ زہر اگلا جاتا ہے.
November 28, 2024 at 3:18 PM
Reposted by Usman A Khan
‏سانحہ کارساز 2007 میں پیپلز پارٹی کے 180 افراد خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ پارٹی لیڈروں نے سب کے جنازوں میں شرکت کی اور دو دن میں نام، شناختی کارڈ اور ٹصویریں جمع کر لیں۔ پیپلز پارٹی کے پاس اُس وقت کوئی صوبائی حکومت بھی نہ تھی ۔
حسین حقانی
November 28, 2024 at 5:18 PM
Reposted by Usman A Khan
‏پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں بشریٰ بی بی بغیر بلاۓ زبردستی پہنچ گئیں اور سلمان اکرم راجہ کو کہا " تم غدار ہو ، تم گَدھ ہو " اور بہت برے الفاظ استعمال کئے اور اسی لیۓ سلمان اکرم راجہ اور حامد رضا نے استعفٰی دے دیا ۔ شاہزیب خانزادہ
November 28, 2024 at 5:27 PM
‏‎ہزار دو ہزار دہشت گرد ماریں بھی جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا کم از کم امن تو قائم ہو گا
کسی بھی مغربی ملک میں ایسی دہشت گردی ہوتی تو اب تک کئی لاشیں گر چکی ہوتیں۔۔
ریاست کا کام امن قائم کرنا ہوتا ہے چاہے اسکی کوئی بھی قیمت ھو۔
یہ ریاست کھسروں سے بھی گئی گزری ہے
November 26, 2024 at 6:35 PM
Reposted by Usman A Khan

حماد حسن صاحب کی یہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کس طرح غریب لوگوں ایندھن بنایا ہے۔ پنکی اور اسکے پیچھے خفیہ ہاتھ نے
November 26, 2024 at 6:07 PM
Reposted by Usman A Khan
کارکنان کو پھنسا کر دوڑ گئے۔
November 26, 2024 at 6:04 PM
Reposted by Usman A Khan
‏🚨🚨❤️بریکنگ نیوز

اے آر وائے کے مطابق غنڈا پور اور بشریٰ بی بی کارکنوں میں موجود نہیں، دونوں سے رابطہ بھی نہیں ہورہا

اللہ خیر کرے یہ جوڑی اب کہاں چلے گی خاتون اور غنڈا پور دونوں کوٹھے ٹاپ ہیں 😂
November 26, 2024 at 5:49 PM
Reposted by Usman A Khan
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
November 26, 2024 at 5:26 PM
Reposted by Usman A Khan
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
November 19, 2024 at 3:27 PM
Reposted by Usman A Khan
پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ

24 نومبر کے احتجاج کے لیے
بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ
وہ"گھریلو عورت"ہے

تو پھر کیا
24 نومبر کے احتجاج میں
جتنی عورتیں جائیں گی وہ
"بازاری عورتیں"ہونگیں؟

ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے
وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔

اور
پٹواری بھی

(اسد آر چوہدری)
November 18, 2024 at 5:19 AM
Reposted by Usman A Khan
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے
‏سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے
November 18, 2024 at 6:39 PM
Reposted by Usman A Khan
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔
1
November 18, 2024 at 5:59 PM
Reposted by Usman A Khan
‏کے پی کے کے وزیراعلی ہاؤس میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگے ہیں ، جہاد کس کیخلاف ہے ریاست کے خلاف! حکومتیں ریاست کیخلاف جہاد نہیں کرتی، طالبان کیطرح جہاد کےنعرےلگائیں گے توانکے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو خارجیوں کیساتھ ہوناچاہیے

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
November 18, 2024 at 1:48 PM
Reposted by Usman A Khan
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Usman A Khan
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 11:30 AM
Reposted by Usman A Khan
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted by Usman A Khan
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات،
‏معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
November 18, 2024 at 10:07 AM
Reposted by Usman A Khan
لاہور اور ملتان کے علاوہ سارے پنجاب میں اسکول اور کالج کھولنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا
November 18, 2024 at 11:12 AM
Reposted by Usman A Khan
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
November 18, 2024 at 8:02 AM
Reposted by Usman A Khan
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار urdu.geo.tv/latest/387162-
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
urdu.geo.tv
November 18, 2024 at 10:40 AM
Reposted by Usman A Khan
شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
November 18, 2024 at 8:49 AM
Reposted by Usman A Khan
یہ لوگ بھی انجام کو پہنچنے والے ھیں۔
November 18, 2024 at 10:57 AM
Reposted by Usman A Khan
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Usman A Khan
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل♥️
November 18, 2024 at 10:54 AM
Reposted by Usman A Khan
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:50 AM