اقبال کا شاہین🦅
banner
theegaleofiqbal.bsky.social
اقبال کا شاہین🦅
@theegaleofiqbal.bsky.social
The Nest Of eagles 🦅 🦅
Pinned
پاکستان ہمارا گھر ہے اور گھر میں رہنے والوں میں آپسی اختلاف ہوسکتا ہے جو اصلاح تحمل اور برداشت سے یہ اختلاف ختم ہوسکتا ہے

مگر اختلاف کو کبھی بھی اس گھر اور اسکی سلامتی سے بڑھ کر ترجیح نہ دیں بات اس گھر اسکی سلامتی کی ہو تو اختلاف بعد میں سب سے پہلے پاکستان

تنظیم اتحاد ایمان ✊🇵🇰
آئیے ایک پول کرتے ہیں
کہ کیا
پاکستان تحریک انصاف کو بین کرنا چاہیے یا نہیں
اگر بین کرنا چاہیے تو کیوں اور اگر جواب ناں میں ہوتو پھر بھی بتائیں کہ کیوں بین نہیں کرنا چاہیے
چلئے تو پول کا آغاز کرتے ہیں اب
اپنی قیمتی آراء کمنٹ سیکشن میں دیجئے شکریہ 🙏
November 29, 2024 at 5:26 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
November 28, 2024 at 10:47 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
Bluesky has surpassed 23M users.
November 27, 2024 at 8:36 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد
صحافی مطیع اللہ جان عدالت پیش،، پراسکیوٹر کی جانب سے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کیس کی سماعت کر رہے ہیں،،مطیع اللہ جان پر پولیس کو تشدد کا نشانہ بنانے اسلحہ چھیننے اور منشیات رکھنے کا الزام ہے
November 28, 2024 at 10:44 AM
‏الحمدللہ 🙏 ❤️
ملکی معیشت نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستانی
اسٹاک ایکسچینج نے 💯 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح کو عبور کرلیا♥️🙏👍
ان بیغرتوں اور بیشرموں کو ڈوب مرنا چاہیے جو ملک پاکستان کو دیوالیہ قرار دے رہے تھے. یقیناً جب قیادت اپنے وطن کے ساتھ مخلص ہو محب وطن ہو تو ترقی کا پہیہ تیزی سےچلتا ہے👍👊🤲🤝💪
November 28, 2024 at 10:45 AM
نیازی صاحب آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر تو نا بن سکے. لیکن لارڈ ہیگ آف رچمنڈ اگلے دس سال کیلئے یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں. یہ بات یاد رکھیں کہ نیازی صاحب اس وقت اڈیالہ جیل کے تاحیات چانسلر بن کے جیل میں موجود ہیں 😕
November 27, 2024 at 3:50 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
ابھی سے چیخیں ؟؟ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔
November 26, 2024 at 5:56 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
November 26, 2024 at 10:55 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
‏مسلح جتھوں کے ذریعے مذاکرات نہیں ہوتے یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں یہ سیاسی ورکر کا شیوہ نہیں ہے، نہ ہی سیاسی ورکر اتنا تربیت یافتہ ہوتا ہے۔یہ تربیت یافتہ ہیں جس طرح یہ اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرتے ہیں یا جس طرح یہاں تک پہنچے ہیں اگر انکی KPK میں حکومت نہ ہوتی تو یہ یہاں تک پہنچتے؟
November 26, 2024 at 5:20 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
‏🚨🚨❤️بریکنگ نیوز

اے آر وائے کے مطابق غنڈا پور اور بشریٰ بی بی کارکنوں میں موجود نہیں، دونوں سے رابطہ بھی نہیں ہورہا

اللہ خیر کرے یہ جوڑی اب کہاں چلے گی خاتون اور غنڈا پور دونوں کوٹھے ٹاپ ہیں 😂
November 26, 2024 at 5:49 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
November 26, 2024 at 2:15 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
🤣🤣🤣🤣
November 26, 2024 at 9:20 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
‏بشری بی بی تیرے جلووں پر یہ قوم نثار.
پہلی خوشخبری

100 انڈکس ایک دن میں 4000 پوائنٹس کی کمی کا شکار.
انڈکس 94 ھزار پر پہنچ گیا.

یہ ھوتی ھے اصل ترقی. نظر نہی آ رھے.
ڈنٹونک دا باندر بھی غائب اے. 😂
November 26, 2024 at 10:20 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅

میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا
دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی
November 25, 2024 at 8:34 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
ایف پی سی سی آئی کا خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ ۔۔۔
November 25, 2024 at 1:16 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
‏🚨🚨 آخری کال،ریاست پر چڑھائی:عمران خان،بشری بی بی،علیمہ خان،عارف علوی،عمر ایوب،گنڈاپور ودیگر کے دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
November 25, 2024 at 6:23 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
انقلاب کا اسٹاک مارکیٹ پر کوئی اثر نہیں ھو رہا یہ بہت اچھی بات ہے
100 انڈیکس میں 1291 پوائنٹس کا اضافہ
مارکیٹ میں 99 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی
November 25, 2024 at 5:28 AM
دوسروں کے بچوں کو مروانا. خود اور اپنی اولاد کو محفوظ رکھا کبھی بیماری کے بہانے کبھی پردہ داری کے بہانے 😥
کیا وہ کسی کی اولاد نہیں جنہیں اپنی ہوس کی خاطر ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے جھونکتے ہو. خدارا ملک پاکستان اور اسکی عوام میں امن محبت بھائی چارگی آنے دو. ایکدوسرےکو بھائی بھائی رہنے دو ظالمو ☹️
November 23, 2024 at 12:21 PM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
بے شک الله صبر کرنے ولوں کے ساتھ ہے😭
November 23, 2024 at 11:31 AM
Reposted by اقبال کا شاہین🦅
رشتوں میں تلخ رویے، خشک لہجے اور سخت باتیں دل کو توڑ دیتی ہیں۔ محبت بھری نرم باتیں دل کو خوشی دیتی ہیں، لیکن جب ان کا فقدان ہو تو زندگی ایک خشک، بے روح اور تھکا دینے والی روٹین بن جاتی ہے۔
November 23, 2024 at 11:51 AM
بطور سچے پکےاور محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں چاہیے کہ اس فورم #بلیو_سکائی پر ہم ایکدوسرے کو فالوکریں ایکدوسرے کی حوصلہ افزائی کریں. ایکدوسرے کی پوسٹس کو لائکس اینڈ ری پوسٹ کریں ایکدوسرےکو پرموٹ کریں.جو دوست اپنے اکاؤنٹس کو پروموشن دینا چاہتے ہیں کمنٹ سیکشن میں اپنا اپنا ہینڈل مینشن کریں شکریہ🙏
November 23, 2024 at 12:06 PM