اقبال کا شاہین🦅
banner
theegaleofiqbal.bsky.social
اقبال کا شاہین🦅
@theegaleofiqbal.bsky.social
The Nest Of eagles 🦅 🦅
آئیے ایک پول کرتے ہیں
کہ کیا
پاکستان تحریک انصاف کو بین کرنا چاہیے یا نہیں
اگر بین کرنا چاہیے تو کیوں اور اگر جواب ناں میں ہوتو پھر بھی بتائیں کہ کیوں بین نہیں کرنا چاہیے
چلئے تو پول کا آغاز کرتے ہیں اب
اپنی قیمتی آراء کمنٹ سیکشن میں دیجئے شکریہ 🙏
November 29, 2024 at 5:26 PM
‏الحمدللہ 🙏 ❤️
ملکی معیشت نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستانی
اسٹاک ایکسچینج نے 💯 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح کو عبور کرلیا♥️🙏👍
ان بیغرتوں اور بیشرموں کو ڈوب مرنا چاہیے جو ملک پاکستان کو دیوالیہ قرار دے رہے تھے. یقیناً جب قیادت اپنے وطن کے ساتھ مخلص ہو محب وطن ہو تو ترقی کا پہیہ تیزی سےچلتا ہے👍👊🤲🤝💪
November 28, 2024 at 10:45 AM
نیازی صاحب آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر تو نا بن سکے. لیکن لارڈ ہیگ آف رچمنڈ اگلے دس سال کیلئے یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں. یہ بات یاد رکھیں کہ نیازی صاحب اس وقت اڈیالہ جیل کے تاحیات چانسلر بن کے جیل میں موجود ہیں 😕
November 27, 2024 at 3:50 PM
دوسروں کے بچوں کو مروانا. خود اور اپنی اولاد کو محفوظ رکھا کبھی بیماری کے بہانے کبھی پردہ داری کے بہانے 😥
کیا وہ کسی کی اولاد نہیں جنہیں اپنی ہوس کی خاطر ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے جھونکتے ہو. خدارا ملک پاکستان اور اسکی عوام میں امن محبت بھائی چارگی آنے دو. ایکدوسرےکو بھائی بھائی رہنے دو ظالمو ☹️
November 23, 2024 at 12:21 PM
بطور سچے پکےاور محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں چاہیے کہ اس فورم #بلیو_سکائی پر ہم ایکدوسرے کو فالوکریں ایکدوسرے کی حوصلہ افزائی کریں. ایکدوسرے کی پوسٹس کو لائکس اینڈ ری پوسٹ کریں ایکدوسرےکو پرموٹ کریں.جو دوست اپنے اکاؤنٹس کو پروموشن دینا چاہتے ہیں کمنٹ سیکشن میں اپنا اپنا ہینڈل مینشن کریں شکریہ🙏
November 23, 2024 at 12:06 PM
Just Joined #BlueSky
Let's follow each other ❤️
November 23, 2024 at 11:58 AM
ننگے پاؤں تو پھر ننگے پاؤں ہوتے ہیں تاکہ اس مقدس جگہ کی مٹی سے پاؤں اٹ جاتے لیکن پیروں میں جرابوں والا کیا سین ہے جو ہیں🤣
نیازی صاحب کے فالوورز کو تو آپ بیوقوف بناسکتے ہیں کیونکہ انہیں آپ لوگوں کی باتوں نے اندھا مقلد بنایا ہے لیکن یاد رکھیں ہم ان چیزوں کو نہیں مانتے کیونکہ تاریخ کچھ اور بتاتی ہے
November 22, 2024 at 11:32 AM
الحمدللہ دوستوں کی محبتوں کی وجہ سے بہت زیادہ مشکور ہوں جنہوں نے #بلیو_سکائی پر مجھے فالو کیا اور 500 سے زیادہ فالوورز نےمجھ پر اعتماد کرتے ہوئے فالو کیا بلکہ ان سبھی کو فالوبیک بھی کردیا گیا ہے ❤️ سبھی دوست ایکدوسرے کو فالو کریں فالوبیک دیں ایکدوسرے کے کنٹینٹ کو لائکس دیں اور شیئر کریں شکریہ 🙏 🌷
November 22, 2024 at 6:50 AM
توشہ خانہ کیس ٹو میں نیازی صاحب کی رہائی کے روبکار جاری
ملین ڈالر سوال ❔
کیا نیازی صاحب آج رہا کردیئےجائیں گے . یقیناً جواب ہوگا نہیں. کیونکہ ان پر 115 کیسیسز موجود ہیں اس میں سے ایک کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی ہے اور ریمانڈ بھی کے لیا گیا ہے ☹️
November 22, 2024 at 6:41 AM
November 21, 2024 at 7:13 PM
ومن الخطورة بمكان أن نتهم دولة صديقة للإسلام وهي عماد الأمة الإسلامية. لقد ارتكب مصوفا هجوماً انتحارياً على دولة إسلامية صديقة، متهماً الدولة الإسلامية الصديقة بإلغاء الشريعة والتحول إلى متعاقد مع الدين نفسه، ولا يمكن للبلاد أن تكون بخير مع هؤلاء المشاغبين.
(وزير الإعلام عظمة بخاري)
November 21, 2024 at 7:12 PM
یہ الفاظ تو اب چھیڑ ہی بن گئے ہیں کہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
🙃🤣
November 21, 2024 at 7:09 PM
اس بات پر آج محترمہ بشریٰ بی بی نے مُہر ثبت کردی ہے برادر ملک سعودی عرب کے خلاف بیان دے کر. یقیناً نیازی صاحب گلو خلاصی جلدی نہیں ہونے والی 🤣
November 21, 2024 at 7:01 PM
‏یہ کیا چیز اٹھا لائے ہو
🙃🤣
November 21, 2024 at 6:49 PM
ڈاکٹر فرحان ورک صاحب کی پوسٹ پر جو باتیں راؤف کلاسرہ صاحب نے قوٹ کی ہیں وہ سوفیصد حقیقت کے قریب ترین ہیں. یہ سب باتیں محترمہ کو اس وقت کیوں نہیں سوجھیں جوکچھ کلاسرہ صاحب کہہ رہے ہیں
November 21, 2024 at 6:26 PM
یہ جُلابی بینامی شخص فراڈیا ایسا کہ مت پوچھو 😂
فالو لے کر انفالو کر گیا 😜
دوستو اب اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے. اسے بلاک کرنا چاہیے یا انفالو یا پھر میوٹ پر لگانا چاہیے 👍 آپ لوگ کیا کہتے ہیں
اپنی قیمتی آراء سے لازمی آگاہ فرمائیں شکریہ 🙏
November 21, 2024 at 6:11 PM
پردے میں چھپی وہ ابلیسہ وہ ہندہ عورت جو برادر ملک سعودی عرب پر یہ الزام لگا رہی ہے کہ اس نے نیازی کی حکومت گرائی حالانکہ نیازی صاحب امریکہ کا کہتے آئے ہیں لیکن یاد رکھیں یہ بیان جان بوجھ کر دلوایا گیا ہے تاکہ امریکہ کو راضی کیا جائے. لیکن اب ریاست خاموش رہی تو یاد رکھیں یہ محترمہ بہت بڑا فتنہ بنےگی
November 21, 2024 at 6:00 PM
اب جب کے پاکستان معاشی خوشحالی کی طرف گامزن ہے ، سعودی عرب سمیت مختلف مُمالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار بیٹھے ہیں ، ایسے میں بشری عمران کا سعودی عرب کے خلاف بیان ملک دشمنی کی علامت ہے ، ریاست کو فوری طور پر سخت ردِعمل دینا چائیے ۔
#منقول
November 21, 2024 at 5:56 PM
بشریٰ بی بی تو کچھ اور کہہ رہی ہے 🤣 یقیناً سبھی نے پرانے والے دشمن ابو امریکہ کو اب اپنا باپ بنا لیا ہوا ہے 🤣 ویسے بشریٰ بی بی ٹھیک کہہ رہی ہے یا غلط. کیونکہ سب کو معلوم. ہے پہلے ہمارا دشمن امریکہ تھا اب ابو ہے. سعودی پہلے ہمارا باپ تھا جب اس نے اپنا زاتی طیارہ بھیجا قیمتی گھڑی دی. لیکن اب دشمن
November 21, 2024 at 5:48 PM
ٹرمپ کے بعد اسکا سالا ایکس والا مسکا بھی گردش دوراں میں آگیا 🤣😂
November 21, 2024 at 5:11 PM
شاباش #KPK انتظامیہ 👍
LOVE YOU
ہوگیا 😜
November 21, 2024 at 4:57 PM

جب قیادت بمعہ تمام ادارے ملک کے ساتھ مخلص ہوں خوب محنت کررہے ہوں خوب سےخوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہوں توپھر نتائج بھی ثم الحمدللہ ایسے ہی آتے ہیں. اللہ کے فضل و کرم سے پاکستانی اسٹاک ایکسچینج امریکہ جیسی سپر پاور اورمعاشی طور پر مضبوط ہوتی ریاست بھارت کو مات دے کر دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی
November 21, 2024 at 4:44 PM
انقلابی جہادی و جُلابی لوگ زرا نیڑے نیڑے ہو جائیں 🥴
November 21, 2024 at 4:02 PM
You are 100% correct
Sir Asim Munir sb
👍 🇵🇰 👊💪
November 21, 2024 at 3:17 PM

اوریا مقبول جان نے بھی رہا ہوتے ہی مجھےہی فالوکرلیا
اوئےظالمو میں بھی ایک بہت بڑی سیلیبرٹی ہوں مگر اتراتا نہیں ہوں
لیکن آپ لوگ ہیں کہ مجھے سیرئس ہی نہیں لیتے
چلو شاباش میری ہر پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کیا کریں اور جس نے مجھے فالو نہیں کیا ہوا وہ بھی فالو کرلےکیونکہ میں بہت جلد بڑا بلیو سکائیرہونگا
November 21, 2024 at 3:00 PM