Shahid Bhatti
banner
shahidbhatti01.bsky.social
Shahid Bhatti
@shahidbhatti01.bsky.social
PMLN SMT SINDH ❤️
InShaAllah Roshan Pakistan 🦁
Quaid Ka Purana Pakistan 🇵🇰
Reposted by Shahid Bhatti
‏کیا آپ اس بات سے متفق ہیں ؟؟؟
November 24, 2024 at 5:31 AM
Reposted by Shahid Bhatti
نوسرباز
November 23, 2024 at 7:46 PM
Reposted by Shahid Bhatti
November 24, 2024 at 4:47 AM
Reposted by Shahid Bhatti
😢😢😢
November 23, 2024 at 8:27 PM
Reposted by Shahid Bhatti
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.

During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Shahid Bhatti
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"

⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا

⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
November 21, 2024 at 5:50 AM
Reposted by Shahid Bhatti
‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے
‏ایک حقیقی آزادی
‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
November 21, 2024 at 12:41 PM
Reposted by Shahid Bhatti
پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی : ذرائع
November 21, 2024 at 10:44 AM
Reposted by Shahid Bhatti
‏100انڈیکس نے 97ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر لی۔ یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پھلتا پھولتا پاکستان جس سے پی ٹی آئی کو تکلیف ہے
November 21, 2024 at 10:51 AM
Reposted by Shahid Bhatti
کالے بھونڈ ان ایکشن
November 20, 2024 at 12:06 PM
Reposted by Shahid Bhatti
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکولوں کی تعمیر ومرمت کیلئے ری والونگ فنڈز قائم کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا طلبہ میں مطالعہ کی عادت کے فروغ کیلئے سرکاری سکولوں میں موبائل بس لائبریری پراجیکٹ لانچ کرنے پر غور کیا گیا۔
November 21, 2024 at 7:48 AM
Reposted by Shahid Bhatti
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
November 20, 2024 at 8:52 AM
Reposted by Shahid Bhatti
November 19, 2024 at 4:27 PM
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
November 19, 2024 at 1:52 PM
Reposted by Shahid Bhatti
تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.
لیکن عمران خان جب سے اقتدار اورسیاست میں آیا ملک تباہی کی طرف گامزن تھا
November 19, 2024 at 1:10 PM
Reposted by Shahid Bhatti
حکومت کا واضح پیغام ملک میں فساد برپا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق
November 19, 2024 at 1:10 PM
Reposted by Shahid Bhatti
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
November 18, 2024 at 6:19 PM
Reposted by Shahid Bhatti
حالات بتا رہے ہے کے امید ہے جلد یہ خوشخبری ملے گی قوم کو۔۔
November 19, 2024 at 1:11 PM
Reposted by Shahid Bhatti
Reposted by Shahid Bhatti
Reposted by Shahid Bhatti
Reposted by Shahid Bhatti
November 19, 2024 at 5:30 AM
Reposted by Shahid Bhatti
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق ہر سال 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ ملے گی،ترجمان

سکالر شپ سکیم میں انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے طلباء کی 4 سے 5 سال تک کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی،ترجمان

سکالر شپ پروگرام سے 22 سال سے کم عمر اور 3 لاکھ سے کم آمدن والے پنجاب کے شہری مستفید ہو سکیں گے،ترجمان
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted by Shahid Bhatti
سکالرشپ سکیم میں 65 یونیورسٹیوں، 359 کالجز اور 12 میڈیکل کالجز کے طلباء نے اپلائی کیا، ترجمان

130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام، تعلیم دوست وزیراعلی کا شاندار اقدام ہے، ترجمان

سکیم کے تحت 68 ڈسپلن/ مضامین کے طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی، ترجمان
November 19, 2024 at 5:48 AM