Shahid Bhatti
banner
shahidbhatti01.bsky.social
Shahid Bhatti
@shahidbhatti01.bsky.social
PMLN SMT SINDH ❤️
InShaAllah Roshan Pakistan 🦁
Quaid Ka Purana Pakistan 🇵🇰
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
November 19, 2024 at 1:52 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 19, 2024 at 6:45 AM
عوامی خدمت کا سفر تیزی سے جاری !

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام "مریم کی دستک" میں 10 نئے اضلاع شامل

"مریم کی دستک" پروگرام کے ذریعے60 سے زائد عوامی اور سرکاری سروسز کی آپ کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے
November 18, 2024 at 11:47 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور انقلابی پروگرام۔۔ گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے مویشی پال کو بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے 11 ارب روپے کی خطیر رقم مختص۔
November 18, 2024 at 11:45 AM