M.Usman
banner
musman786.bsky.social
M.Usman
@musman786.bsky.social
MBA (IT) 🎓 | Passionate about driving Pakistan's development 🚀 | Social media enthusiast for positive change | Advocate for democracy and empowering voices 🗳
‏گنڈا پور پھر وضو کرنے کے بہانے بھاگنے کے لیے تیار 🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 6:12 PM
‏وزیر اعلیٰ گنڈا پور نے اپنی سیکورٹی کے لئے 1500 اضافی اہلکار مانگ لئے، جو سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوں گے۔

احتجاج میں ورکر کم ہونے کے باعث اضافی نفری مانگی گئی۔

پولیس کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر سرکاری ملازمین کو بھی احتجاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
November 24, 2024 at 9:58 AM
‏یوتھیوں کی باجیاں گھنگروؤں پر لگے جالے صاف کر کے حقیقی آزادی اور یوتھیوں کی نئی نسل پیدا کرنے کے لیے ڈی چوک ضرور پہنچیں. انقلاب انقلاب ✌️✌️✌️
November 24, 2024 at 2:00 AM
زانی جواری اور عیاش قیدی نمبر 804
November 23, 2024 at 6:21 PM
‏‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 6:11 PM
‏ناچ کر آزادی نہیں ملتی. کیوں بھئی یوتھیو؟🤣🤣
November 23, 2024 at 6:10 PM
‏اسلام آباد پولیس کا یوتھیوں کے لیے پیغام🤣🤣
November 23, 2024 at 6:09 PM
عمران نیازی پاکستان کے بچوں کا خون چاہتے جبکہ اپنے بچے باہر بیٹھے عیاشی کررہے ہیں۔

~ سینیئر تجزیہ کار عمار مسعود
November 23, 2024 at 7:58 AM
‏مستقبل کے یوتھیوں کی جائے پیدائش🤣🤣
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 7:53 AM
جادو ٹونے والی سیاست دان
November 23, 2024 at 5:42 AM
ویسے تو پنجاب کی عوام نے بھی بزدار کو دیکھ کر یہی نعرہ لگایا تھا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 4:02 AM
Reposted by M.Usman
پنجاب میں کینسر ہسپتال پہ دن رات کام ہورہا ہے۔کاشتکاروں کےلیے ٹریکٹرز سکیم شروع کی گئی ہے۔تعلیم اور صحت کے شعبے میں جس طرح مریم نواز صاحبہ کام کررہی ہیں بہت جلد اس کے ثمرات قوم کے سامنے آئیں گے۔

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
November 22, 2024 at 3:57 PM
اگر تو 24 والا احتجاج دھرنے اور کنٹینر پر چڑھا تو یوتھیوں کی ایک نئی نسل پیدا ہو گی کیونکہ 2014 کی کنٹینر پیداوار اب 10 سال کی ہو چکی ہے.
November 23, 2024 at 3:58 AM
Reposted by M.Usman
بشری بی بی کا خود کش حملہ
November 22, 2024 at 11:21 AM
یعنی عمران خان بے بشریٰ پیرنی کو جھوٹا قرار دے دیا. 🤔
November 23, 2024 at 3:54 AM
‏سعودیہ نے باجوہ کو کہا باجوہ نے کسی اور سے زکر کیا اور کسی اور نے خان کے ساتھیوں کو بتایا اور ساتھیوں نے خان کو بتایا اور خان نے بشریٰ بی بی کو بتایا اور آج بشریٰ بی بی نے یوتھیوں کو بتایا وہ کسی عظیم x یوتھیے نے خان کے بارے صحیح کہا تھا کے یہ ہر سنی سنائی بات پر یقین کرتا ہے
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:27 AM
‏شاید یہ وہی تاریخی لمحہ ہو گا جب یہ سوال ہوا کے
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:19 AM
دعوے سب سے بڑے محب وطن ہونے کے کیے جاتے ہیں لیکن انکی حقیقت یہ ہے کہ ایک قومی مجرم کی رہائی کیلیے پاکستان کے مفادات پر حملے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا
November 22, 2024 at 1:02 AM
شکریہ بشریٰ بی بی آج ویڈیو پیغام مین کھچ مار کر خان اور پی ٹی آئی کی رہی سہی ساکھ بھی تباہ کرنے کے لیے. آپکا بہت بہت شکریہ
November 21, 2024 at 6:02 PM
سعودی حکومت نے باجوہ کو کیا عمدہ سوال کیا تھا.
"یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟"
November 21, 2024 at 5:51 PM
عدت میں نکاح کرنے والی عورت کے منہ سے شریعت کی باتیں منافقت کے علاوہ اور کچھ نہیں. یہ عورت عقل سے پیدل یوتھیوں کو تو بے وقوف بنا سکتی ہے شریعت کا نام لے کر مگر ہر باشعور انسان اس عورت کے سیاست میں اس سلامی ٹچ کو بخوبی پہچان رہا ہے.
November 21, 2024 at 5:45 PM
‏خان جس انداز میں منہ اٹھا کر کبھی باجوہ اور کبھی امریکہ کے خلاف جو بیان بازی کرتا رہا اس کے پیچھے بشریٰ بی بی کی سوچ اور ہاتھ تھا. بشریٰ پیرنی کا آج کا ویڈیو بیان جس میں اس نے سعودیہ کو مورد الزام ٹھہرایا بلکل ویسے ہی تھا جیسے خان ماضی میں کرتا رہا پیرنی اس سب کی زمہ دار ہے.
November 21, 2024 at 5:40 PM
‏بشریٰ پیرنی کی پریس کانفرنس اس بات کا اشارہ دے رہی ہے کے خان کا خاتمہ نزدیک ہے جبھی پارٹی کی سربراہی کی جنگ کا آغاز ہوتا نظر آ رہا ہے. نند vs بھاوج
November 21, 2024 at 5:40 PM
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح تک پہنچ گیا. اللہ تعالیٰ پاکستان کو اس طرح ترقی کی راہ پر گامزن رکھے اور شرپسندوں اور ملک دشمنوں سے بچا کر رکھے آمین.
November 21, 2024 at 12:11 PM
Reposted by M.Usman
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
November 21, 2024 at 6:43 AM