M.Usman
banner
musman786.bsky.social
M.Usman
@musman786.bsky.social
MBA (IT) 🎓 | Passionate about driving Pakistan's development 🚀 | Social media enthusiast for positive change | Advocate for democracy and empowering voices 🗳
‏گنڈا پور پھر وضو کرنے کے بہانے بھاگنے کے لیے تیار 🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 6:12 PM
‏وزیر اعلیٰ گنڈا پور نے اپنی سیکورٹی کے لئے 1500 اضافی اہلکار مانگ لئے، جو سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوں گے۔

احتجاج میں ورکر کم ہونے کے باعث اضافی نفری مانگی گئی۔

پولیس کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر سرکاری ملازمین کو بھی احتجاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
November 24, 2024 at 9:58 AM
زانی جواری اور عیاش قیدی نمبر 804
November 23, 2024 at 6:21 PM
‏‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 6:11 PM
‏ناچ کر آزادی نہیں ملتی. کیوں بھئی یوتھیو؟🤣🤣
November 23, 2024 at 6:10 PM
‏اسلام آباد پولیس کا یوتھیوں کے لیے پیغام🤣🤣
November 23, 2024 at 6:09 PM
عمران نیازی پاکستان کے بچوں کا خون چاہتے جبکہ اپنے بچے باہر بیٹھے عیاشی کررہے ہیں۔

~ سینیئر تجزیہ کار عمار مسعود
November 23, 2024 at 7:58 AM
‏مستقبل کے یوتھیوں کی جائے پیدائش🤣🤣
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 7:53 AM
جادو ٹونے والی سیاست دان
November 23, 2024 at 5:42 AM
یعنی عمران خان بے بشریٰ پیرنی کو جھوٹا قرار دے دیا. 🤔
November 23, 2024 at 3:54 AM
‏شاید یہ وہی تاریخی لمحہ ہو گا جب یہ سوال ہوا کے
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:19 AM
دعوے سب سے بڑے محب وطن ہونے کے کیے جاتے ہیں لیکن انکی حقیقت یہ ہے کہ ایک قومی مجرم کی رہائی کیلیے پاکستان کے مفادات پر حملے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا
November 22, 2024 at 1:02 AM
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح تک پہنچ گیا. اللہ تعالیٰ پاکستان کو اس طرح ترقی کی راہ پر گامزن رکھے اور شرپسندوں اور ملک دشمنوں سے بچا کر رکھے آمین.
November 21, 2024 at 12:11 PM
عمران کی رہائی کا خواب دیکھنے والے یوتھیے خوابوں کی دنیا سے باہر آجائیں۔

~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق
November 21, 2024 at 7:47 AM
مجرم کی رہائی کیلئے ملک جلانے کی دھمکی !!
November 21, 2024 at 7:45 AM
چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام !
November 21, 2024 at 7:17 AM
اسلام آباد پولیس 24 نومبر کو یوتھیوں کی پشت زیریں لال کرنے کی تیاریوں میں مصروف.
November 20, 2024 at 4:18 PM
ملک میں معاشی استحکام کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

~ سینیٹر طلال چوہدری
November 20, 2024 at 4:07 PM
عمران خان طاقت ور حلقوں پر الزام بھی لگاتا ہے اور این آر او بھی مانگتا ہے۔

~ سینیئر تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ
November 20, 2024 at 4:05 PM
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
November 19, 2024 at 4:18 PM
حکومت کا واضح پیغام ملک میں فساد برپا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق
November 19, 2024 at 1:10 PM
شہر کی سڑکوں پر انسدادِ سموگ کی کاروائیوں میں تیزی آئی ہے !!
November 19, 2024 at 1:08 PM
موجودہ حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت کی کارکردگی سے زیادہ بہتر ہے !!
November 19, 2024 at 1:07 PM
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
November 19, 2024 at 1:01 PM
پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔

#PMLN #Punjab
November 19, 2024 at 12:55 PM