M.Usman
banner
musman786.bsky.social
M.Usman
@musman786.bsky.social
MBA (IT) 🎓 | Passionate about driving Pakistan's development 🚀 | Social media enthusiast for positive change | Advocate for democracy and empowering voices 🗳
‏گنڈا پور پھر وضو کرنے کے بہانے بھاگنے کے لیے تیار 🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 6:12 PM
عمران نیازی پاکستان کے بچوں کا خون چاہتے جبکہ اپنے بچے باہر بیٹھے عیاشی کررہے ہیں۔

~ سینیئر تجزیہ کار عمار مسعود
November 23, 2024 at 7:58 AM
عمران کی رہائی کا خواب دیکھنے والے یوتھیے خوابوں کی دنیا سے باہر آجائیں۔

~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق
November 21, 2024 at 7:47 AM
مجرم کی رہائی کیلئے ملک جلانے کی دھمکی !!
November 21, 2024 at 7:45 AM
اسلام آباد پولیس 24 نومبر کو یوتھیوں کی پشت زیریں لال کرنے کی تیاریوں میں مصروف.
November 20, 2024 at 4:18 PM
ملک میں معاشی استحکام کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

~ سینیٹر طلال چوہدری
November 20, 2024 at 4:07 PM
عمران خان طاقت ور حلقوں پر الزام بھی لگاتا ہے اور این آر او بھی مانگتا ہے۔

~ سینیئر تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ
November 20, 2024 at 4:05 PM
حکومت کا واضح پیغام ملک میں فساد برپا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق
November 19, 2024 at 1:10 PM
شہر کی سڑکوں پر انسدادِ سموگ کی کاروائیوں میں تیزی آئی ہے !!
November 19, 2024 at 1:08 PM
موجودہ حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت کی کارکردگی سے زیادہ بہتر ہے !!
November 19, 2024 at 1:07 PM