𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
banner
shabinakhatun.bsky.social
𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
@shabinakhatun.bsky.social
Pinned
مرد شادی سے پہلے اپوزیشن کی طرح مہنگے تحائف دینے کا وعدہ کرتا ہے، اور شادی کے بعد حکومت کی طرح بیرونی قرضوں کا رونا روتا رہتا ہے ۔
September 16, 2025 at 2:19 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
July 22, 2025 at 12:30 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
July 21, 2025 at 4:54 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
July 17, 2025 at 2:39 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
July 1, 2025 at 12:12 PM
#سنہرے_الفاظ
جب آپ بیوی بنیں تو ایک بار اپنے شوہر کے چہرے کو اس وقت دیکھیں جب وہ سو رہاہو یہ وہ شخص ہے جس کا آپ سے خون کا کوئی رشتہ نہیں ہے لیکن آپ سے خونی رشتوں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے ↓↓
١/٢
January 19, 2025 at 8:35 AM
January 17, 2025 at 10:54 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
منافق کی یاری
بزدل کی دوستی
بےغیرت کی رشتے داری
اور کم ظرف کی دشمنی
سے اللّٰه ہر غیرت مند انسان کو محفوظ رکھے۔
January 17, 2025 at 10:40 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خوب ہے
جاہل ہمارے شہر میں استاد ہو گئے۔۔۔۔۔!!

راحت اندوری

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
November 20, 2024 at 6:12 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
" اپنے جذبات کو ٹکرانے کے لیے زمین نہ بنائیں بلکہ انھیں آسمان بنائیں جس تک ہر کوئی پہنچنا چاہتا ہے اور اپنے دل کو ہر راہگیر کے لیے گھر نہ بنائیں بلکہ اسے اپنے مستحق افراد کے لیے محل بنائیں۔ "

ہاروکی مراکامی
March 27, 2024 at 12:22 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
‏ہم اس کو مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لیں
‏ہم جان پہ کھیلے تھے ہمیں ہار کا دکھ ہے

‏ ظہیر مشتاق
December 2, 2024 at 3:19 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
‏اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!
December 5, 2024 at 5:59 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
‏ہر تعلق کی ایک قیمت ہوتی ہے،
‏جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کر دیں گے
‏تعلق ختم ہو جائے گا۔۔۔!
December 23, 2024 at 6:14 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

ہاں تلخیِ ایام ابھی اور بڑھے گی
ہاں اہلِ ستم مشقِ ستم کرتے رہیں گے

منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارا
دم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے

اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

فیض احمد فیض
#اردوشاعری
#اردو
December 8, 2024 at 12:38 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
یا اللّٰہ 🤲 سال 2025 کو تمام بنی نوع انسانوں کے لیے خوشحالی، تندرستی اور امن کا گہوارہ بنا باالخصوص فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر اپنا خاص کرم نازل فرما۔
آمین یا رب العالمین ✨
January 1, 2025 at 4:37 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
نعت رسول اکرم ﷺ
★✧◉➻═══════➻◉★
🖋️ اعلیٰ حضرت، امام اہلِ سنّت، مجددِ دین وملت مولانا امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیه رحمة الرّحمٰن

واہ کیاجُود و کرم ہے شَہِ بَطْحا تیرا
نہیں ُسنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا

دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
تارے کِھلتے ہیں سَخَا کے وہ ہے ذَرّہ تیرا
January 2, 2025 at 3:15 PM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
تم خدا کو فراغت و عیش میں یاد رکھو، خدا تمہیں تمہاری مصیبت اور سختی میں یاد رکھے گا
December 26, 2024 at 9:04 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
╔════ஜ۩۞۩ஜ════╗
#𝐅𝐑𝐄𝐄_𝐏𝐀𝐋𝐄𝐒𝐓𝐈𝐍𝐄
╚════ஜ۩۞۩ஜ════╝

ख़ून आलूद हुआ जाता है फिलिस्तीन हर पल
आलम ए इस्लाम से उसकी यह शिकायत कब तक

कब तलक क़हर के मलबों में दबेंगे मासूम
फिर इसराइल को बेवजह हिमायत कब तक
#FreePalestine
#GazaGenocide
#GazaUnderAttack
December 19, 2024 at 3:13 PM