Basit Baig
banner
basitbaig.bsky.social
Basit Baig
@basitbaig.bsky.social
Pinned
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
زندگی سے بہت ساری کتابیں اخذ کی جا سکتی ہیں، لیکن کتابوں سے بہت کم زندگی اخذ کی جا سکتی ہے.
November 14, 2025 at 1:11 PM
یا اللّٰہ 🤲 سال 2025 کو تمام بنی نوع انسانوں کے لیے خوشحالی، تندرستی اور امن کا گہوارہ بنا باالخصوص فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر اپنا خاص کرم نازل فرما۔
آمین یا رب العالمین ✨
January 1, 2025 at 4:37 PM
بہت دیرینہ راستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں !! 😊
December 23, 2024 at 4:29 PM
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد اب معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی!!
December 23, 2024 at 4:28 PM
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
December 18, 2024 at 6:35 AM
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ

تمام تعریفیں ‌اللہ ‌كی ‌ہیں ‌جو ‌تمام ‌جہانوں ‌كا ‌پروردگار ‌ہے.
December 17, 2024 at 10:18 AM
روئے زمین پر انبیاء علیہم السلام کے بعد سب سے معتبر ہستیاں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہے۔
December 12, 2024 at 11:43 AM
بظاہر تو راضی ہوں تیری رضا میں اے خدا لیکن عادتاً ہی سوچتا ہوں، یوں ہوتا تو کیا ہوتا۔!!
December 12, 2024 at 11:31 AM
پاکستان نہ نور ہے
اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن بیروزگاری مہنگائی اور بھوک و افلاس کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے۔
December 7, 2024 at 11:13 AM
آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہے گا جس نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا ہوگا اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے ہونگے چلے جائیں گے۔
December 4, 2024 at 3:26 PM
یا اللہ مجھ سمیت تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف کردے ۔ آمین !!
December 1, 2024 at 7:10 AM
اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے
November 30, 2024 at 1:40 PM
November 30, 2024 at 1:26 PM
پاکستان اسٹاک ایکسچنج ایک لاکھ کی سطح کو عبور کرلیا ، مہنگائی ایک فیصد پر آگیا تاہم کسی چیز کی قیمت میں کمی واقع نہیں ہوا بلکہ پہلے کی نسبت مہنگے ہورہے ہیں
وہ کہتے تھے کہ عام آدمی کو خارجہ پالیسی سے کیا فایدہ تو اب بتائے اسٹاک ایکسچینج سے غریب عوام کو کوئی فایدہ پہنچ رہا ہے ؟
November 29, 2024 at 10:29 AM
دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے زمین آسمان، پہاڑ ،دریا ، ندیاں ، سمندر درخت، ہوا ، دن رات ، سردی گرمی ، خزان بہار ، موت زندگی ، خوشی غم، بچے بوڑھے جوان، مرد عورت، جاندار بے جان ، جانور انسان ان سب کو پیدا کرنے والی زات صرف اللّٰہ کی ہے۔
November 29, 2024 at 10:24 AM
چھوڑ کر دامن راہوں میں سنبھلنے کو یہ دل تیرے بینا راضی نہیں۔ 🩵🍁
November 28, 2024 at 10:06 AM
ہم بحیثیت قوم ابھی قوم نہیں ہیں
ہم دوسروں کی جیت میں خوشی منانے والے ضرور ہیں ، دوسروں کے غموں کا مداوا کرنے والے نہیں ۔
تکلیف اس چیز کی ہے
سامنے کربلا ہے اور ہم کوفیوں میں شامل ہیں ۔
پرامن لفظ سے نفرت ہو رہی یے۔
‎#IslamabadMassacre
‎#DChowk
November 27, 2024 at 3:50 AM
سالہ کچھ تو ہے اس میں جو جیل سے ایک کال دیتا ہے تو پورا ملک بند ہوتا ہے۔😊
November 24, 2024 at 7:22 AM
خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئیں
دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہو جاؤں
November 24, 2024 at 7:20 AM
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کسجرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
November 24, 2024 at 7:19 AM
وہ کون ہے ؟ 👤
جو سنی کو شیعہ کے ساتھ لڑاتا ہے
بلوچیوں کو پنجابی کے ساتھ، پٹھان کو سندھی کے ساتھ ، اگر دیکھا جائے تو نہ ہی سندھی پھٹان کا دشمن ہے اور نہ پنجابی بلوچی کا دشمن ہے۔ اپنے اصل دشمن کو پہچان لو جو تمھیں آپس میں لڑاکر اپنے مقاصد کو پورا کررہا ہے۔
November 23, 2024 at 10:24 AM
بلوچستان جل رہا ہے
پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے قبائلی علاقوں میں حالات کشیدہ ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ اہلکار مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے.
November 23, 2024 at 5:41 AM
Good morning!!
🩵🍁
November 23, 2024 at 5:36 AM
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ انسانیت اور امن کے دشمن ہے اسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع #کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تقریباً 50 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔
November 21, 2024 at 1:05 PM
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت العالمین بناکر بھیجا گیا۔
#Repost
November 21, 2024 at 12:30 PM