𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
banner
shabinakhatun.bsky.social
𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
@shabinakhatun.bsky.social
یہ وہ شخص ہے جو باہر اپنا سب کچھ اپنا سکون اپنی انا تک بیچ کر اپنی بیوی بچوں کے لئے سکون اور خوشیاں خریدتا ہے اور باہر کی سختی کو خود جھیلتا ہے پر اپنے گھر تک آنچ آنے بھی نہیں دیتا اللّٰه پاک سب کو اپنی اپنی فیملی کے ساتھ خوش رکھے۔ آمین یارب العالمین!!
٢/٢
January 19, 2025 at 8:35 AM
Reposted by 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐮𝐧
لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خوب ہے
جاہل ہمارے شہر میں استاد ہو گئے۔۔۔۔۔!!

راحت اندوری

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
November 20, 2024 at 6:12 PM