saeedbhallipti.bsky.social
@saeedbhallipti.bsky.social
Full time insafian ,PTI Ticket holder PP-44 , Lawyer
پی پی 44، سعید احمد بھلی کی حلقہ پی پی 44 کی نوجوانوں سے گروپ کال، فائنل کال کے حوالہ سے پی ٹی آئی یوتھ کے ساتھ ختمی حکمت عملی طے کی، انشاءاللہ بڑی تعداد میں یوتھ اسلام آباد کی جانب مارچ میں شامل ہوگی
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
‏@⁦‪@PTIofficial‬⁩
November 23, 2024 at 7:51 PM
فائنل کال 24نومبر:: آپ سب عمران خان کے لئے نکلیں اور اسلام آباد پہنچیں ، پی ٹی آئی کارکن پی پی 44 کا پنجاب میں سادہ الفاظ اپیل :: پی پی 44 میں سعید احمد بھلی کی ٹیم موبلائزیشن میں مصروف
‏⁧‫#سعیدبھلی_پی_پی_44_فائنل_کال_موبلائزیشن‬⁩
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:26 PM
موٹر وے پولیس کی کُچھ عزت تھی اس ُملک میں اُس کو بھی جھوٹ بولنے پر مجبور کردیا، پورے مُلک کے موٹر ویز پر ایک ساتھ مینٹیننس کا کام شروع ہونا تھا۔۔؟ پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان کے خوف سے اور پی ٹی آئی فائنل کال کو روکنے کے لئے موٹروے پولیس کو جھوٹ بولنے پر مجبور کیا گیا ہے، بے شرم
November 22, 2024 at 2:53 PM
24 نومبر فائنل کال :: ٹیم سعید احمد بھلی پی پی 44 سیالکوٹ کی جانب سے ڈور ٹو ڈور موبلایزیش جاری
November 22, 2024 at 1:20 PM
انشاءاللہ 24 نومبر فتح کا دن ہے، عمران خان ، پی ٹی آئی کےتمام قائدین اور کارکنوں کی رہائی کے لئے، جمہوریت کی بحالی، عوامی مینڈیٹ کی واپسی، فسطائیت کے خاتمہ اور آئین کی بحالی کے لئے گھروں سے نکلیں اور اسلام آباد پہنچیں
‏⁧‫#سعیدبھلی_پی_پی_44_فائنل_کال_موبلائزیشن‬⁩
‏⁧‫#‪@PTIofficial‬⁩
November 22, 2024 at 1:18 PM
Reposted
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
November 20, 2024 at 7:31 PM
عمران خان مقدمات کی وجہ سے تو جیل میں نہیں ہے
عمران خان خان کا جرم حقیقی آزادی کا الم بلند کرنا ہے
November 21, 2024 at 2:29 AM
Reposted
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کے احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا گیا
November 20, 2024 at 11:59 PM
Reposted
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 3:54 PM
November 19, 2024 at 4:47 PM
میرے ماموں چوہدری یوسف گوندل 70 سال کے بزرگ جو کئی بیماریوں میں مبتلا ہیں ان کو سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کیا گیا ہے جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بے شرموں کو نہ بزرگوں کی حیاء ہے نہ بیماروں کی
‏⁧‫#کپتان_ہم_تیار_ہیں‬⁩
‏⁧‫#فائنل_کال_24نومبر‬⁩
November 19, 2024 at 4:42 PM
میرے ماموں چوہدری یوسف گوندل 70 سال کے بزرگ جو کئی بیماریوں میں مبتلا ہیں ان کو سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کیا گیا ہے جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بے شرموں کو نہ بزرگوں کی حیاء ہے نہ بیماروں کی
‏⁧‫#کپتان_ہم_تیار_ہیں‬⁩
‏⁧‫#فائنل_کال_24نومبر‬⁩
November 19, 2024 at 4:42 PM
Reposted
یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما وقت کے فرعونوں سے ۔۔۔۔
November 18, 2024 at 11:08 AM
November 19, 2024 at 2:50 AM
Reposted
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
Reposted
جو پولیس اہلکار یا افسر حقیقی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے نکلے گا ، تشدد ، لاٹھی چارج یا شیلنگ کرے گا حقیقی آزادی کے بعد وہ نہ صرف ملازمت سے برطرف ہوگا بلکہ اس پر آئین شکنوں کا سہولت کار بننے پر اسکے خلاف بھی بغاوت کا مقدمہ درج ہوگا، اعلامیہ
November 19, 2024 at 12:13 AM
24 نومبر کو ہمارے محبوب لیڈر بانی چئیرمین جناب عمران کی فائنل کال پر، پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لئے، چھبسیویں ترمیم کے خاتمہ اور آئین کی بحالی کے لئے، فسطائیت کے خاتمہ کے لئے، عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں کی رہائی کے لئے، عوامی مینڈیٹ کی واپسی کے لئے آپ سب گھروں سے نکلیں
November 18, 2024 at 3:07 PM
Reposted
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے میرا سوال
November 17, 2024 at 11:02 PM
November 17, 2024 at 7:29 PM
عمران خان کا حُکم ہے انشاءاللہ فائنل کال پر قوم سڑکوں پر ہوگی
November 17, 2024 at 5:57 PM
Reposted
‏عمران خان کی فائنل کال کے بعد ڈیجیٹل دہشت گرد سوشل میڈیا پر ایسے ایکٹو ہیں کہ جیسے کوئی جنگ چھڑ گئی ہو ان دنوں ان سے لڑنا موت کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کے مترادف ہے۔
کیونکہ یہ ڈیجیٹل دہشت گرد حق سچ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
November 17, 2024 at 2:10 PM