فائنل کال 24نومبر:: آپ سب عمران خان کے لئے نکلیں اور اسلام آباد پہنچیں ، پی ٹی آئی کارکن پی پی 44 کا پنجاب میں سادہ الفاظ اپیل :: پی پی 44 میں سعید احمد بھلی کی ٹیم موبلائزیشن میں مصروف #سعیدبھلی_پی_پی_44_فائنل_کال_موبلائزیشن #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 22, 2024 at 6:26 PM
فائنل کال 24نومبر:: آپ سب عمران خان کے لئے نکلیں اور اسلام آباد پہنچیں ، پی ٹی آئی کارکن پی پی 44 کا پنجاب میں سادہ الفاظ اپیل :: پی پی 44 میں سعید احمد بھلی کی ٹیم موبلائزیشن میں مصروف #سعیدبھلی_پی_پی_44_فائنل_کال_موبلائزیشن #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
انشاءاللہ 24 نومبر فتح کا دن ہے، عمران خان ، پی ٹی آئی کےتمام قائدین اور کارکنوں کی رہائی کے لئے، جمہوریت کی بحالی، عوامی مینڈیٹ کی واپسی، فسطائیت کے خاتمہ اور آئین کی بحالی کے لئے گھروں سے نکلیں اور اسلام آباد پہنچیں #سعیدبھلی_پی_پی_44_فائنل_کال_موبلائزیشن #@PTIofficial
November 22, 2024 at 1:18 PM