Rehan
rehan1214.bsky.social
Rehan
@rehan1214.bsky.social
شاد باد منزلِ مراد
پاکستان زندہ باد
میاں نواز شریف زندہ باد
عوام زندہ باد
پہلے کہتے تھے
ہم نا باز آییں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا

اب کہتے ہیں
گولی کیوں چلایی
ہمارا تراہ نکال دیا
😂😂
December 5, 2024 at 4:51 PM
سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے
اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پرSSPسکھر امجد شیخ کے خلاف رٹ ہائیکورٹ میں دائر کی
سوشل میڈیاپر اس نوجوان کیلئےآواز اٹھائیں.
December 5, 2024 at 5:52 AM
ایک طرف کہتے ہیں فوجی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کرو، ایک طرف فوجی پراڈکٹ کو مرشد بنائے بیٹھے ہیں. 🖐️😂
December 3, 2024 at 7:51 AM
افسوس ناک خبر

جیل میں خان صاحب کو جو سالن ملتا تھا اب اس میں سے “سا” ختم کردیا گیا ہے۔
بیرسٹر گوہر
December 2, 2024 at 8:46 AM
Reposted by Rehan
فتنے کو نکیل ڈالی گئی ہے تو کاروبار بھی چل پڑے ہیں سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کراس کر گئی،
خدارا اب کوئی ڈھیل نا دی جائے
November 28, 2024 at 4:57 AM
Reposted by Rehan
‏تحریک انصاف کے پُرامن بلوائی جو اسلحے اور کلہاڑیوں سے لیس تھے
November 28, 2024 at 9:46 AM
Reposted by Rehan
پانچ سو ہلاکتوں کے دعوے دار کی چہرے کی ہنسی مکاخظہ کیجئے عوام ان جھوٹوں کو پہچان چکی ہے
November 28, 2024 at 9:53 AM
یہ ہے خدا کی مار ان لعنتی مردود حرامی یوتھیوں کو جو فائنل کال سمجھ کے ائے تھے اور کتے کی طرح الٹے پیر بھاگ گئے پھر۔ جو کھیل انہوں نے کھیلنا تھا کھیل لیا اب اسٹیٹ اور اسٹیبلشمنٹ اپنا کھیل کھیل کر اس کھیل کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دے گی۔ ہر غدر کے بعد سزائے موت بٹتی ہے اور انشاء اللہ انہیں بھی ملے گی۔
November 28, 2024 at 9:39 AM
یہ اپنے وقت کے فرعون کرسی ٹینٹ والوں پر بھی مقدمہ درج کرتے تھے اور آج یہ معصوم بنتے ہیں۔
November 25, 2024 at 11:16 AM
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
😂😂😂😂😂😂😂
November 22, 2024 at 8:16 AM
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
😂😂😂😂😂😂😂
November 22, 2024 at 8:16 AM
Reposted by Rehan
‏🚨🚨بریکنگ
‏وزارتِ داخلہ نے 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے پروٹیسٹ کے دوران کے پی کے کو سرکاری مشینری کے استعمال سے منع کر دیا
November 21, 2024 at 6:21 AM
بنوں واقعے پر دل بہت اداس ہے 🥹 جس طرح شہیدوں کے سر کاٹے گئے ( اب تک خبر کے مطابق)۔ اس پے مستزاد یوتھی حرامی النسل کا اس پے خوشیاں منانا دیکھ کر خون کھول رہا ہے 😤 یہ کتی نسل ملک اور ملت کے لئے ناسور بن چکی ہے جتنا جلدی اس کا سر کچل دیا جائے بہتر ہوگا ورنہ یہ باز نہیں آئیں گے۔
November 21, 2024 at 6:33 AM
Reposted by Rehan
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
November 20, 2024 at 8:41 AM
Reposted by Rehan
کسی کو نہیں چھوڑوں گا 2018
مجھے کب چھوڑیں گے 2024
November 19, 2024 at 6:55 AM
Reposted by Rehan
‏بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترم نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں
کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
منقول۔
November 20, 2024 at 8:42 AM
Reposted by Rehan
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 96500تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آنے والے ہفتہ میں انشاءاللہ 1لاکھ کراس کردے گی ۔❤️👏👏❤️ ویلڈن عزت مآب اسلامی جمہوریہ پاکستان جان محمد شہباز شریف صاحب اور انکی ٹیم۔
November 20, 2024 at 8:35 AM
جن بہن بھائیوں نے فالو کیا ہے میں آپکا سب کا متشکر و ممنون ہوں۔ ایک ایک کرکے فالو بیک ہوگا 🤝🙏
November 20, 2024 at 8:36 AM
Reposted by Rehan
امریکی سائفر سے لیکر امریکی جھنڈا لہرانے تک، اور پاکستانی پرچم و پاسپورٹ جلانے تک ، اقتدار کی بھوک کا ایک منہ بولتا سفر عنقریب اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے۔
ان شاءاللہ 👏😊
November 19, 2024 at 12:09 PM
یار یہ انصاف ہے کیا 385 اور 502 🙄
November 18, 2024 at 5:36 PM
385 and 502... Yar ye insaf hai kia 🙄
November 18, 2024 at 5:35 PM
😄😄
خان صاحب جتنی تیزی سے دنیا سکائی بلیو ایپ کی طرف گئی ہے ناں

اس سے کہیں زیادہ تیزی سے آپ مجھے ڈائریکٹ سکائی کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں
😂
November 18, 2024 at 5:22 PM
Reposted by Rehan
سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں،
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔♥️
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
November 18, 2024 at 5:14 PM
363 followers and 488 following.
November 18, 2024 at 5:10 PM
Reposted by Rehan
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM