میاں عامر 🦁
banner
legimian.bsky.social
میاں عامر 🦁
@legimian.bsky.social
بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙
November 29, 2024 at 5:01 AM
‏پہلے کہتے تھے حکومت نے ریپ والی لڑکی غائب کردی
اب کہتے لاشیں کہاں سے لائیں ساری تو حکومت نے غائب کردی سالیو سکرپٹ ہی بدل لو🤦🏻‍♂️
November 27, 2024 at 9:48 PM
گنڈا پور اور پیرنی کے موکلات کا دھرنا اب بھی جاری ہے بس گناہگار آنکھوں کو نظر نہیں آ سکتے😅😅
November 27, 2024 at 6:32 PM
کوئ رہ گیا تے دس دیو
برابر پیار ملے گا🥰
November 18, 2024 at 6:48 PM
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎
November 18, 2024 at 9:05 AM
میں زرا ناشتہ کر کے باقیوں کو فالو بیک کرتا کوئ مِس نہیں ھو گا انشاء اللہ ✌🏻
November 18, 2024 at 8:25 AM
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
November 18, 2024 at 8:17 AM
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
November 18, 2024 at 12:14 AM
تھوڑی تھوڑی دیر بعد فالو بیک کر رہا ہوں تا کہ آتے ہی اکاؤنٹ فارغ نہ ہو جائے کوئ لمٹ نہ لگ جائے کوئ وائلیشن نہ ہو جائے احباب تھوڑا صبر رکھیں سب کو پیار ملے گا🥰
الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
November 17, 2024 at 5:17 PM
الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
November 17, 2024 at 3:48 PM
انشاء اللہ اب "سکائ بلیو" پر بھی لنگڑے شیطان کی حسبِ توفیق منجی ٹھوکی جایا کرے گی🥳🥳
November 17, 2024 at 3:44 PM