گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔
میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا

یقین کے ساتھ....
ایمان کے ساتھ...
اور
صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ۔۔۔۔۔
یقین کے ساتھ....
ایمان کے ساتھ...
اور
صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ۔۔۔۔۔
حامد میر
حامد میر
بلکہ اہلیہ کو بھیج کر ڈیل کروا کے بکسے اٹھا کر 150 نوکروں کے ساتھ دن دہاڑے معاہدہ کر کے نکلنے کو بھاگنا کہتے ہیں۔

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
#اسلام_آباد_قتل_عام

درست سوال: گولی کیوں چلائی؟
میڈیاکا سوال: Dچوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟
میڈیاکا سوال: Dچوک سے کیوں بھاگے؟
درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟
میڈیاکا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟
درست سول: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟

27 نومبر ڈی چوک پر جو ایک دم شیلنگ اور تین اطراف سے فائرنگ ہوئی
اس نتیجے میں شہید ہونے والے کارکنان کی لاشیں غائب ہیں،
ورثا کو کہا جا رہا ہے اگر آپ حادثہ قرار دینے کا بیان دیں گے تب لاش ملے گی۔