Qurban PTI
qurbanpti.bsky.social
Qurban PTI
@qurbanpti.bsky.social
عمران خان صدی کا بہترین رہنما ہیں
Reposted by Qurban PTI
عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
November 21, 2024 at 10:40 AM
Reposted by Qurban PTI
الحمدللہ ایک اور جھوٹے کیس کا خاتمہ
November 20, 2024 at 11:08 AM
Reposted by Qurban PTI
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 11:09 AM
Reposted by Qurban PTI
‏ن لیگ ایک بغیرت جماعت ہے ۔۔۔

متفق ؟؟؟
November 19, 2024 at 5:17 PM
24تاریخ دنیا کے تاریخ کا سب سے سنہری تاریخ ہوگا اگلے نسل کو پیغام ہوگا کہ آپ کے بزرگوں نے آپ کے آزادی کو بھیڑیوں کے منہ سے کیسے حلق میں ہاتھ ڈال کر حاصل کیا تھا
November 19, 2024 at 5:03 PM
Reposted by Qurban PTI
‏سیاست کا سلطان____💥
یہاں کا سردار اعلیٰ میں ہوں ،
یہاں کا نظام بھی میں ہوں ،
اور عدالت بھی ___💥
November 19, 2024 at 4:45 PM
Reposted by Qurban PTI
‏پاکستان تحریکِ انصاف اسلام آباد ریجن کی سینیئر رہنماء روبین غفور کو ریاستی اداروں نے گزشتہ صبح I-8/3 ان کے گھر سے اغواء کرکے جبری گمشدہ کر دیا ہے اور کسی عدالت میں بھی پیش نہیں کیا گیا۔ ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی اس دور میں بے توقیری یزیدیت کو بھی شرما گئی ہے۔
November 19, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Qurban PTI
‏صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
November 18, 2024 at 2:45 PM
Reposted by Qurban PTI
‏یہ ہے وقت اپنی تقدیر بدلنے کا، آپ نے اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا سوچنا ہے کہ ہم نے کونسی قوم بننا ہے۔ قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان ایک بڑے خواب کا نام ہے" عمران خان❣️

‎#ImranKhanFightingForPakistan
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#ReleaseImranKhan
‎#اسلام_آباد_احتجاج_24_نومبر
November 19, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Qurban PTI
‏پاک فوج اتنی غیر مقبول ہوچکی ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی تین ماہ سے میڈیا پر آکر یہ جھوٹ بولنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ پاک فوج ملک کا مقبول ترین ادارہ ہے۔
November 19, 2024 at 4:27 PM
Reposted by Qurban PTI
*_`‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام`_*🚨

*_24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا_*
November 19, 2024 at 4:47 PM
Reposted by Qurban PTI
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
November 19, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Qurban PTI
‏🔴🚨بریکنگ نیوز۔۔!!

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکر گزار ہو کہ پارٹی سے جو لوگ محلص نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے،عمران خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 4:02 PM
Reposted by Qurban PTI
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگی
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 4:37 PM
Reposted by Qurban PTI
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
November 19, 2024 at 4:40 PM
Reposted by Qurban PTI
‏آج راولپنڈی میں گرفتاریوں کے باوجود میں نے آئی ایس ایف کی ٹیم اور اپنی ٹیم آزادی رضاکار راولپنڈی کے ہمراہ خان صاحب کی دی گئی 24 نومبر کی فائنل کال کے لئیے پبلک موبلائزیشن کی کیمپین کی۔
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟

اسلام آباد 24 نومبر۔
November 19, 2024 at 4:49 PM
Reposted by Qurban PTI
خیبرپختونخوا ہاؤس چھاپے کے دوران توڑ پھوڑ اور ملازمین کی گرفتاری میں جس شخصیت آئی جی اسلام آباد کو علی امین گنڈاپور تنقید کا نشانہ بناتے تھے وہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں عین انکے عقب میں تشریف فرما ہیں
November 19, 2024 at 4:31 PM
Assalam alaikum PTI family
November 19, 2024 at 4:49 PM