لاہوری بھوت
banner
lahoribhoot.bsky.social
لاہوری بھوت
@lahoribhoot.bsky.social
بریکنگ نیوز 🚨

تین اہم وفاقی وزرا آج رات بیرون ملک روانگی کے لیے تیار ہیں
November 26, 2024 at 7:53 PM
پاکستان کی عوام پوری طاقت کے ساتھ شہر اقتدار میں موجود ہے کوئ دنیا کی طاقت عوام کو پیچھے نہیں دھکیل سکتی۔۔
November 26, 2024 at 7:50 PM
ہیلی کاپٹر سے ریلی کی مناظر دیکھنے کے بعد محسن نقوی کو فیصل پاڈا لگ گے بار بار باتھروم جارہا ہے
زرائع 🤣
November 25, 2024 at 6:42 PM
‏بیرسٹر عمیر خان نیازی 26 نمبر چونگی پر عوام کو فرنٹ سے لیڈ کررہے ہیں
منزل بہادروں کا استقبال کرتی ہے پاکستانی جلد D chowk میں ہوں گے
November 25, 2024 at 6:28 PM
Reposted by لاہوری بھوت
Appeal🛑
اورسیز پاکستانیو ایک دفعہ پھر آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
پنڈی،اور اسلام آباد میں آپکے جو رشتہ دار ہیں انکو پیسے بھیجیں تاکہ
کھانے پینے کی اشیا لے سکیں اور احتجاج میں شامل افراد تک پہنچا سکیں۔
November 25, 2024 at 1:32 PM
‏ *بریکنگ نیوز* 🚨

*رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی*🚨🚨
November 24, 2024 at 11:49 AM
اگر اگلے 10 منٹ میری طرف سے کوئی پوسٹ نہ آئے تو سمجھ جانا کے میں محسن نقوی اور فیصل پاڈا کرنے کے لیے واشروم گیا ہوں
November 24, 2024 at 10:37 AM
اللہ کرے صبح کا سورج امن سلامتی خیر اور صلح کا پیغام لائے میرے وطن اور وطن پرستوں کی خیر ھو اللہ عافیت و حفاظت کے حصار میں رکھے آمین
November 24, 2024 at 10:34 AM
Reposted by لاہوری بھوت
‏کفر کا نظام چل سکتا ہے، نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا،عمران خان۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 8:24 AM
ہنسنا منع ہے
November 23, 2024 at 8:44 PM
لوگ ایمبولینس میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے زمہدار مناہل ملک کے ٹوٹے دیکھنے میں مصروف ہیں
November 23, 2024 at 8:30 PM
Reposted by لاہوری بھوت
‏لاہور سے اسلام آباد احتجاج کو روکنے آنے والے پولیس کی بسوں میں بھی پی ٹی آئی کے نغمے 🔥

‏ہر طرف عمران خان

November 23, 2024 at 8:01 PM
‏کچھ ہی دیرمیں بہت بڑی نیوز بریک ہو
‏سکتی ہے🫣
November 23, 2024 at 7:37 PM
*_‏🚨 بابو صابو انٹرچینج کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے، پچھلے 3 گھنٹوں سے ایمبولینس وہاں پھنسی ہوئ ہے_*

*_ایمبولینس میں موجود مریض آخری سانسوں میں ہے_*
November 23, 2024 at 7:36 PM
*_حکومت اتنی بے حس ہوچکی ہے کہ پاکستان کی کوئی پرواہ نہیں عام لوگوں کی کوئی فکر نہیں ، پورے پاکستان کو بند کردیا ہے ، احتجاج اسلام آباد میں ہونا ہے اور سزا پورے پاکستان کو دی جارہی یے_*
November 23, 2024 at 7:32 PM
*بریکنگ نیوز 🚨*
*ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا ...*
November 23, 2024 at 7:31 PM
‏قافلوں کو روکنے کیلئے خندقیں کھودی جا رہی ہیں
November 23, 2024 at 7:27 PM
آج
کسی بھی وقت
واٹس ایب سروس
بند ہو جائے گی
انٹر نیٹ بند ہونے کو ہے۔۔۔۔
شارک مچھلی کیبل کو منہ میں لیے ہوئے کھڑی ہے
*دندی وڈن ای والی اے*
November 23, 2024 at 7:25 PM
_*بڑی خبر دے رہاہوں حکومتی عہدیدارن خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف*_
November 23, 2024 at 7:19 PM
حکومت ایک طرف منتی کر رہی ہے آؤ مذاکرات کرو دوسری طرف فیصل واڈا جیسے لوگوں کے ذریعے دھمکیاں دے رہی ہیں کہ ہم یہ کریں گے وہ کریں گی لوگوں کو ماریں گے

بے شرموں جاؤ دہشت گردوں کو مارو دہشت گردوں کو دھمکیاں دو،
عمران ریاض
November 23, 2024 at 7:17 PM
‏24 نومبر
اب نہیں نکلو گے
تو کب نکلو گے؟

فائنل کال
اسلام آباد

نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے مستقبل کی خاطر نکلو ارض پاکستان کی خاطر نکلو اپنے ایمان کی خاطر
نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
November 23, 2024 at 7:15 PM
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا

سینئر صحافی حامد میر🔥
November 23, 2024 at 2:54 PM
اس غليز نظام پر خان صاحب پشاوری چپل رک کر انے والا ہے ۔بس کچھ پل کا انتظار ہے ۔
November 23, 2024 at 2:52 PM