Tayyaba raja
tayyabarajah.bsky.social
Tayyaba raja
@tayyabarajah.bsky.social
‏شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکرز کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
عمران خان۔۔
December 3, 2024 at 1:07 PM
‏بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔
عمران خان۔
December 3, 2024 at 1:06 PM
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 1:05 PM
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!!

عمر دراز گوندل

#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 1:03 PM
‏جب کے پی کے قافلہ سرینگر ہائے وے پر انٹر ہُوا تھا تب اسقبال کو کھڑے ہُوئے یہ ایک بار بھی نہیں سوچا تھا کہ اگلی رات ہم سب کے لئیے کتنی تکلیف لے کر آنے والی ہے۔ہر کسی کے ہاتھ میں یا تو ملک کا جھنڈا تھا یا جماعت کا جھنڈا تھا، پانی کی بوتل تھی یا موبائل فون۔
پرامن لوگ، مٹی سے محبت کرنے والے
December 3, 2024 at 1:01 PM
‏آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔

عمران ریاض خان
November 30, 2024 at 5:28 PM
‏ڈی چوک پر عصر کے بعد جس نے بھی میرا انٹرویو لیا تھا جب وہاں دن دیہاڑے ہمارے 3 کارکن شہید ہو چکے تھے،
مجھے وہ انٹرویو چاہئیے، آپ جو بھی تھے جس چینل سے بھی تھے وہ انٹرویو لگائیں مجھے ٹیگ کریں۔
November 29, 2024 at 3:56 PM
‏عوامی رائے...!!!

کیا آپ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کال پر دوبارہ اسلام آباد جائیں گے...؟

1) جی ہاں
2) جی نہیں
November 29, 2024 at 2:57 PM
‏یااللّٰہ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما بیشک تیری ذات سب سے بڑی طاقت ہے۔ آمین
November 29, 2024 at 12:21 PM
‏پبلک سروے 🚨
کیا آپ دوبارہ عمران خان کی کال پہ اسلام آباد کا رخ کریں گے؟
November 29, 2024 at 3:43 AM
‏خان صاحب اڈیالہ جیل میں نہیں ہیں، خان صاحب کہاں ہیں۔۔؟؟‼️
November 28, 2024 at 1:22 PM
یار ان ہیجڑوں سے تو ہم لاکھ گنا زیادہ بہادر ہیں
November 28, 2024 at 1:02 PM
‏صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا
November 28, 2024 at 1:00 PM
‏سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استغفی دے دیا
باقیوں کو بھی عزت سے خود استغفی دے دینا چائیے ورنہ ان کو فارغ کرنا چائیے
November 28, 2024 at 12:42 PM
‏ہماری قیادت نے ٹی وی شوز اور ویڈیو پیغامات میں قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے قافلے لائیں گے اور لیڈ کریں گے، لیکن قافلے تو دور کی بات، خود بھی نظر نہیں آئے۔ خاص طور پر پنجاب کی قیادت، جنہوں نے واٹس ایپ گروپس میں اعتماد دلایا تھا کہ وہ اپنے قافلوں کے ساتھ موجود ہوں گے، لیکن بعد میں کہیں دکھائی نا آ
November 28, 2024 at 12:40 PM
‏تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے باقی آئیں جائیں who cares…. ‎#PTI
November 28, 2024 at 12:38 PM
دکھ تو بُہت ہے لیکن ہم نے ہمت نہیں ہارنی
November 28, 2024 at 12:34 PM
‏شیر افضل مروت استعفی دو

‏یہ شخص کہہ رہا تھا آگر 30 ہزار پختون نکل آئیں تو قسم کھاتا ہوں عمران خان رہا ہوجائیں گے۔
‏اور پھر پختون لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن یہ خود غائب تھا

November 28, 2024 at 12:30 PM
‏سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استغفی دے دیا
November 28, 2024 at 12:29 PM
‏قریب بلیو ایریا ایک جگہ وائی فائے استعمال کرنے بیٹھی ہُوں،کہ آپکو اپڈیٹ بھی کر دُوں، سب اپلوڈ کر کے واپس نکل رہی ہُوں۔ آپ پھر دیکھتے رہئیے گا۔ اور ہاں دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد۔
November 26, 2024 at 1:36 PM
‏بڑی بریکنگ نیوز___🔥🚨

ہر حال میں ڈی چوک پہنچو۔
عمران خان کا پیغام بیرسٹر گوہر نے علی امین تک پہنچا دیا۔۔
November 26, 2024 at 2:07 AM
اے اللہ رب العزت ہم تیرے حضور سجدہ گو ہیں مظلوموں کی مدد فرما ہماری غائب سے مدد فرما

امین یا رب العالمین 😭🤲
November 26, 2024 at 2:06 AM
Who is coming to Islamabad?
November 23, 2024 at 2:17 PM
‏کراچی سے نکلنے والے قافلے نے دھرنا دے دیا۔ اسلام آباد ہر صورت پہنچیں گے
November 23, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Tayyaba raja
‏آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:25 PM