Tayyaba raja
tayyabarajah.bsky.social
Tayyaba raja
@tayyabarajah.bsky.social
‏جب کے پی کے قافلہ سرینگر ہائے وے پر انٹر ہُوا تھا تب اسقبال کو کھڑے ہُوئے یہ ایک بار بھی نہیں سوچا تھا کہ اگلی رات ہم سب کے لئیے کتنی تکلیف لے کر آنے والی ہے۔ہر کسی کے ہاتھ میں یا تو ملک کا جھنڈا تھا یا جماعت کا جھنڈا تھا، پانی کی بوتل تھی یا موبائل فون۔
پرامن لوگ، مٹی سے محبت کرنے والے
December 3, 2024 at 1:01 PM
بڑی خوشخبری 🚨🚨

بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 12:02 PM
‏ابھی کل ہی ضیاد خلیق کیانی کے ساتھ پبلک موبلائزیشن کے لئیے کچھ جگہوں پر بیٹھک کی۔ ہم نے عوام کو سمجھایا کہ آپکا 24 نومبر کو آنا کیُوں ضروری ہے، اِس ظلم و جبر کے خلاف نکلنا کیُوں ضروری ہے۔
ٹیم آزادی رضاکار راولپنڈی اور ضیاد خلیق کیانی کی ٹیم کی گراؤنڈ پر کی بھرپُور شرکت اور محنت قابلِ تعریف ہے۔
November 19, 2024 at 7:51 PM
‏راولپنڈی سے آج ایم پی اے ضیاد خلیق کیانی کو ڈور ٹُو ڈور کیمپین کے دوران گرفتار کر لیا گیا، ضیاد پچھلے 3 دن سے راولپنڈی میں اپنے حلقے میں پبلک موبلائزیشن پر مصرُوف رہا، گھر پر پولیس کے چکر لگائے جانے کی وجہ گھر پر موجود نہیں تھا۔ حلقے کے وارڈز کے ہیڈ ممبران سے ہو رہی ایک میٹنگ کے دوران پولیس نے گرفتار
November 19, 2024 at 7:46 PM
نکلو اپنے لیڈر کے لیے اور اپنے حق کے لیے
November 19, 2024 at 7:20 PM
ہم صرف خان کی سنیں گے
November 19, 2024 at 3:33 PM