نورالعین
banner
noorfm22.bsky.social
نورالعین
@noorfm22.bsky.social
Reposted by نورالعین
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
November 21, 2024 at 5:54 AM
Reposted by نورالعین
ہر احتجاج کی کال سے پہلے یہ اسی طرح کی دہشت گردی کی دھمکیاں دیتے جب وہ احتجاج ناکام ہوتا ہے تو اس دھرنے سے اگلے دن اپنے لیڈران کو گالیاں دیتے اور پھر یہ رونا روتے کہ ہم پر ظلم ہو گیا ہم لٹ گے اب دنیا بھر کی انسانی حقوق والوں کو لکھو ہماری زیادہ لال کر دی ہے ہم پر امن لوگ ہیں ہر دفعہ کی یہی کہانی ہے
November 21, 2024 at 5:42 AM
Reposted by نورالعین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ
November 21, 2024 at 5:30 AM
Reposted by نورالعین
بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا
November 20, 2024 at 5:37 AM
Reposted by نورالعین
آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں
وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟
November 20, 2024 at 6:13 AM
Reposted by نورالعین
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے
اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے
کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
November 20, 2024 at 5:28 AM
Reposted by نورالعین
گنڈا پور پر سیدھا وار
‏آرمی چیف عاصم منیر نے اپیکس کمیٹی اجلاس میں کہا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ادارے گورننس موجود خرابیوں کو روز اپنے جوانوں کی قربانی دیکر پورا کررہے ہیں
November 19, 2024 at 4:22 PM
Reposted by نورالعین
خائن کی ناکامیوں کی بنیادی وجہ جھوٹ, منافقت اور دوغلی پالیسیاں ہیں- خائن اور پی ٹی آئی نہ صرف عوام سے جھوٹ بولتے ہیں بلکہ اپنے کارکنوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں- اب ایک طرف اندرخانے ڈیل کی کوششیں جاری ہیں دوسری طرف خالی مغز یوتھیوں کو چارج کر رہے ہیں-
November 19, 2024 at 10:20 AM
Reposted by نورالعین
ماشاءاللہ بہت خوب گڈ ورک ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب
ملتان میں واحد لیڈر ہے جو صرف اور صرف غریب عوام کی جنگ لڑتا ہے اللہ تعالیٰ ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب کو کامیاب کرے آمین ثم آمین
Malik Ahmed Hussain Deharr
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif
November 19, 2024 at 7:05 AM
Reposted by نورالعین
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
November 19, 2024 at 7:23 AM
سچی دس اے انگریزی توں آپ ہی لکھی اے
Good Morning

One more fresh day starts with lots of new friends on Bluesky

#🇵🇰
November 19, 2024 at 6:31 AM
قسم سے اسے پڑھ کے لگتا ہے کہ گالی لکھی ہوئی ہے
بس یہ bsky ہٹا دو... بس
November 19, 2024 at 6:23 AM
Reposted by نورالعین
پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے

‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں

‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں

‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں

‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
November 19, 2024 at 6:19 AM
حکومت کو پتا نہیں چلنا چاہئے اسکا
حال اس کا بھی تھریڈ والا ہی ہونا ھے
November 19, 2024 at 5:41 AM
Reposted by نورالعین
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"
November 19, 2024 at 5:03 AM
Reposted by نورالعین
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 1:31 PM
Reposted by نورالعین
سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔

‏ایک بیانیہ !!!
November 20, 2024 at 4:53 PM
Patwari kitnay slow hain maryam kay abhi tak 1k tak poray nahi kar sakay. Blue sky pay bas phnchnay ki jaldi thi
November 19, 2024 at 4:59 AM
Reposted by نورالعین
مریم نواز کا ماحولیاتی تبدیلوں پہ خصوصی توجہ
November 18, 2024 at 12:44 PM
Reposted by نورالعین
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا
‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
November 18, 2024 at 10:09 PM
Mujhay youthiay bhi follow kr rahay hain unko nahi pata kay main youthion ko follow nahi karti
November 19, 2024 at 4:52 AM
ن لیگ اور مریم کے آفیشل اکاؤنٹ سے زیادہ تو فیک اکاؤنٹ followers لے گئے
November 19, 2024 at 1:23 AM
Reposted by نورالعین
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted by نورالعین
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN
November 18, 2024 at 5:21 AM
Reposted by نورالعین
Punjab prioritizing climate action under CM’s leadership. Tackling climate change is Pakistan’s top priority. Under the CM’s guidance, We are here to learn from international best practices while sharing our experiences to drive sustainable solutions.

#PakatCOP29
November 18, 2024 at 9:58 AM