مِلیں گے اسلام آباد میں کیونکہ نایاب ہیں ہم😀

ان شاءاللّٰہ۔
فری ہوں تو 5 منٹ نکال کر کے ضرور پڑھیں
فری ہوں تو 5 منٹ نکال کر کے ضرور پڑھیں
یہاں احتجاج کی بات کرو تو دھمکیاں الگ پرچے الگ غنڈہ گردی الگ
کیسے کیسے جاہلوں کی حکمرانی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں جتنی مرضی دیر مجھے جیل میں رکھنا ہے رکھ لیں.

سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے
بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں