شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری
احکامات 4 رینجرز اہلکاروں اور 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد جاری ہوئے

صدیق جان
صدیق جان
اسلام آباد 26 نمبر چنگی پر بلوچستان، ساؤتھ کے پی کے اور میانوالی کا قافلہ شدید آنسو گیس کی شیلنگ برداشت کر رہا ہے،
مقامی لوگ جو احتجاج میں شریک ہیں وہ 26 نمبر چنگی پر کھانے پینے بلخصوص نمک اور پانی کا انتظام کریں کارکن مدد کے منتظر ہیں

پنجاب بھر میں 3 دن کیلئے ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ حکومت پنجاب نے امن و امان کے قیام اور انسانی جانوں و املاک کے تحفظ کیلئے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144

مقامی قیادت کو فوری اسلام آباد پہنچنے کا حکم، شہر میں ہلچل
پولیس کی دوڑیں، پکڑ دھکڑ شروع
شہر میں کیا ہونے والا ہے۔۔ بڑی خبر سامنے آگئی

پنجاب سے بڑے بڑے قافلے نکلنا شروع
پنجاب سے بڑے بڑے قافلے نکلنا شروع
پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا منگل کو بھی اسلام آباد میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ

قبضہ گروپ اپنی طاقت آزمائے بغیر قبضہ نہیں چھوڑے گا

*باوثوق زرائع کے مطابق ٹھیک 1 گھنٹے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور حکومت کے درمیان فائنل مزاکرات کا راؤنڈ شروع ہونے جا رہا ہے*

بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج قیام وطعام سے کارکنان کو اسلام آباد پیش قدمی کی ہدایت کر دی

شاباش خان کا ورکر شاباش
شاباش خان کا ورکر شاباش
بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج سے کارکنان کو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی ہدایت کر دی