Mian Raheel 🇵🇸
banner
iamraheel.bsky.social
Mian Raheel 🇵🇸
@iamraheel.bsky.social
|Pakistan First 🇵🇰 |💙 Panjab/ਸ਼ੇਖੂਪੁਰਾ/پنجاب🔥 | Sidhu Moose Wala 🚜|Unapologetically Me 🪽 |Leader Nawaz Shareef 💚| #FollowBack 🔍
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
‏۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

‎#ٹوٹ_بٹوٹ
November 24, 2024 at 6:38 PM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
رات ایک دوست بتا رہا تھا مناہل خودار اور اصول پسند تھی ، اور اپنے اصولوں پے سمجھوتہ نہیں کرتی تھی ۔۔۔
November 19, 2024 at 7:25 AM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
اصل میں 24 نومبر کا احتجاج عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے بچانے کی ناکام کوشش ہے۔
November 19, 2024 at 6:17 AM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
پنجابی کہاوت ہے کہ
"بھگت سنگھ جَمے"
"پر جَمے گوانڈیاں گھر"

ملکی سیاست کا حال بلکل اس کہاوت جیسا ہے
November 18, 2024 at 10:04 PM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا
‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
November 18, 2024 at 10:09 PM
یہ بندہ یہاں آکر بھی نوسربازی کے باز نہیں آیا 😂😂
@sanwalyar15.bsky.social
میں تو ساتھ ساتھ کر رہا ہوں چیک کریں میرے پروفائل کو
November 18, 2024 at 10:10 PM
پنجابی کہاوت ہے کہ
"بھگت سنگھ جَمے"
"پر جَمے گوانڈیاں گھر"

ملکی سیاست کا حال بلکل اس کہاوت جیسا ہے
November 18, 2024 at 10:04 PM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
‏تحریک انصاف کی ٹکٹ نا ہو گئی جنت کی ٹکٹ ہو گئی ۔ کیا دنیا ختم ہو جاتی ہے ان کی ٹکٹ کے بغیر۔ صرف ایک آواز انی ہے چھاپا پے گیا اور سب غائب ہو جانے۔ تیاریاں ان کی دیکھ لو جیسے لال قلعہ فتح کرنے جانا ہے۔ ریاست کے خلاف لڑو تاکہ مہاتما کو عیاشی کرنے کا موقع مل سکے۔ تمہاری قسمت میں دھوکا ہے بس۔
November 18, 2024 at 9:58 PM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
#NewProfilePic
Old Profile Pic / New Profile Pic
November 18, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
ڈنگ تو آپکو پھرنی ہے انشاءاللہ 😂❤️
a man is speaking into a microphone in front of a screen that says mns warriors
ALT: a man is speaking into a microphone in front of a screen that says mns warriors
media.tenor.com
November 18, 2024 at 1:05 PM
جی اس کا ملکی سیاست پر بہت اثر پڑے گا
لیکن بااثر افراد نہیں چاہتے کہ وہ کسی غریب ورکر/کارکن کو اپنے بل بوتے پر آگے آنے دیں
اس لیے طلبہ یونین Ban ہیں لیکن سیاسی جماعتوں کے YouthWing پروگرامز کو مقامی MNA/MPA اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں
جسے ورکر اپنی تذلیل سمجھتا ہے وہ ورکر پارٹی کا ہوتا ہے +
کیا آپ طلبہ سیاست اور طلبہ یونینز کی اہمیت کو جانتے ہیں ؟
November 18, 2024 at 12:41 PM
#NewProfilePic
Old Profile Pic / New Profile Pic
November 18, 2024 at 7:51 AM