لیکن راجہ صاحب مجھے لگتا ہے کہ عوام کو ریلیف ملے یا نہ ملے
انتشاری ٹولا ایک بار پھر ان کی سَنگی پر نوں رکھ کے کیسز میں ریلیف لے جاوے گا

شاید اسی وجہ سے ابھی تک ملکی سیاست میں کوئی نیاء چہرہ دیکھنے کو نہیں ملا
وہی پرانے لوٹے کہیں ادھر تو کہیں اُدھر اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر پارٹیاں بدل لیتے ہیں
اور آنے والے وقتوں میں انہی کی اولادیں یہ کام کرتی ہونگی۔۔!!
🚶🏾