ٹوٹ بٹوٹ
banner
samarrizvi.bsky.social
ٹوٹ بٹوٹ
@samarrizvi.bsky.social
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ|فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ|دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ|گفتگو قہقہانہ|ایک#ٹوٹ_بٹوٹ پورا زمانہ‏‏‏‏‏‏‏
‏حد تو یہ ہے اپنی بداخلاقی کے لئے مشہور قوم یوتھ آجکل اخلاقیات پہ درس دے رہی ہے۔

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 28, 2024 at 7:19 AM
‏صورتحال اب کچھ اس طرح کی ہو گئی ہے کہ کسی یوتھیے کی طرف طنزیہ مسکرا کر بھی دیکھیں تو وہ جھولی پھیلا کر آپ کو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ہے۔ 🥴

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 27, 2024 at 6:35 AM
‏اس وقت خان صاحب رہا نہیں ہوئے یا انقلاب نہیں آیا سے بڑا اور تشویشناک مسلہ یہ ہے کہ پیرنی پھر سے نس گئی ہے۔ اور اس بار خان کے دوست کے ساتھ نسی ہے۔ 😷

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 27, 2024 at 6:25 AM
‏یوتھیوں کو بھی ماں باپ کی بد دعا ہے، ساری زندگی ڈی چوک پہ ہی رلتے رہیں گے۔

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 26, 2024 at 10:15 PM
‏کل شام تک یہ فائنل کال "مس کال" میں تبدیل ہو جائے گی۔ اور یوتھیئے اپنی لال ٹوئیاں سہلا رہے ہوں گے۔

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 25, 2024 at 11:42 PM
‏اب اس فائنل کال سے بھی خان صاحب آزاد نہیں ہوئے تو اخلاقی طور پہ خان کو خود کشی ہی کر لینی چاہیئے۔ 😷

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 25, 2024 at 10:31 PM
‏یوتھیے تو اپنے نصیب میں جیسے ساری زندگی ڈی چوک پر ذلیل ہونا ہی لکھوا کر آئے ہیں۔

‎#ٹوٹ_بٹوٹ
November 25, 2024 at 10:19 AM
‏کھاریاں کے کھسرے اپنے گرو کو آزاد کروانے نکلے تھے تو گرو کو ساتھ لے کر ہی گئے تھے۔ اب یوتھیوں اپنے گرو کو آزاد کروانے کے لئے کھسروں جنتا ہی حوصلہ دیکھا دو۔ 😷

‎#ٹوٹ_بٹوٹ
November 25, 2024 at 10:15 AM
‏یوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔

‎#ٹوٹ_بٹوٹ
November 24, 2024 at 8:06 PM
کمبل دے۔۔ کمبل دے۔۔ 😂😂
November 24, 2024 at 6:38 PM
‏۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

‎#ٹوٹ_بٹوٹ
November 24, 2024 at 6:38 PM
چچا ایکس پہ تقریبا سب سے بلاک ہو، ادھر بھی بلاک ہونے والی حرکتیں کر رہے ہو۔ 🤣🤣🤣


I have a question

Why you all are following me
🤔
Please have a good reason
And
Follow on your own risk
😎
November 19, 2024 at 1:24 AM
جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 18, 2024 at 6:30 PM
اب تو یہ حال ہے کہ لوگ روز صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ دیکھتے ہیں آج کون سی ٹک ٹاکر کا ٹوٹا لیک ہوا ہے۔ 😷
November 18, 2024 at 3:19 PM
سوال : پاکستان میں اس وقت کون سا موسم چل رہا ہے ؟

جواب : ٹک ٹاکرز کے ٹوٹے لیک ہونے کا۔

#ٹوٹ_بٹوٹ
November 18, 2024 at 3:17 PM