صبح بخیر
صبح بخیر
*جواب: جس کا بچہ مرا ہے وہ خود جا کر FIR درج کروائے پارٹی کی طرف سے FIA درج کروانا یہ مختلف قانونی طریقہ کار ہوتا ہے🤔*
* یہ ہوتی ہے پارٹی ورکروں کی اوقات*

اور اب حکومت کے پاؤں میں بیٹھ کر مذاکرات کی بھیک چاٹ رہے ہیں۔وہی حکومت جس کو جعلی اور فارم سینتالیس کی پیداوار کہا جاتا تھا ۔
سچ ہے کہ غرور کا سر نیچا۔

30 سال ن لیگی رہے
چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے
30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی
اب انقلابی بن چکے ہیں
اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں
اگر فیض کو نو مئی میں سزا ہوئیں تو خان بھی نہیں بچے گا
یاد رہے کہ 9 مئی کا اصل مقصد فوج میں بغاوت اور حکومت کا تختہ الٹنا تھا

اللہ پاک اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ اللہ پاک ہماری پریشانیوں کو دور کریں۔ دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائیں۔