اللہ پاک اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ اللہ پاک ہماری پریشانیوں کو دور کریں۔ دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائیں۔

اللہ رب العزت ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں, صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے نوازیں۔

اللہ پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائیں۔ صحت و تندرستی اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا کریں۔

اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرماے اور مشکلیں آسان کریں۔
اللہ پاک یہودونصارا کی سازشوں اور ان کے پیروکاروں کی سازشوں سے عوام کو اور پاکستان کو محفوظ رکھیں۔ آمین!

سبحآن اللہ۔۔۔قدرت کے نظارے۔۔۔۔۔۔ دعا ہے اللہ پاک ہم سب پر اپنا فضل اور کرم کریں۔ سب کو صحت و تندرستی اور کامیابی و ثرقی عطا کریں۔ آمین