صہیونی دہشتگرد فوج اور حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا
غزہ پٹی کے تمام شھروں رفح سے لے کر بیت حانون تک شدید صہیونی بمباری
متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
اللھم انصر المجاھدین والمستضعفین فی غزہ🤲🏻💔

ذات وی مٹی تُو وی مٹی
ذات صِرف خدا دی اُچّی
باقی سب کچھ مٹی مٹی
ذات وی مٹی تُو وی مٹی
ذات صِرف خدا دی اُچّی
باقی سب کچھ مٹی مٹی
شفا ہر وقت مانگنی چاہیے ,صرف بیماری سے نہیں حد سے بڑھتی خواہشات سے ، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے ,دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے

16 دسمبر، بلیک ڈے😥
آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو سلام
اللّہ تعالیٰ ان پھولوں کے جنت میں درجات بلند فرمائے اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

This is why when asking money from Allah, you shouldn’t just say give me money. Rather, grant me money with Barakah (blessing)
May Allah grant us all wealth with Barakah and humbleness.

ہمیشہ پرسکون زندگی گزرے گی اور دین نسلوں تک منتقل ہو گا ان شاءاللّٰه✨

🫀
🫀