Cheema
cheema02.bsky.social
Cheema
@cheema02.bsky.social
Only PMLN Supporters follow me۔
Reposted by Cheema
December 3, 2024 at 6:36 AM
Reposted by Cheema
جہنوں نے انقلاب لانا تھا وہ ایک دوسرے کو ٹاؤٹ اور جاسوس قرار دے رہے: عظمیٰ بخاری 😂
December 3, 2024 at 7:02 AM
Reposted by Cheema
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:03 AM
Reposted by Cheema
شاہ سلمان پاکستان کے لئے نیک جذبات رکھتے ہیں،سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری خود دیکھ رہے ہیں،متعدد ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں،سعودی ولی عہد کی نگرانی میں وفود پاکستان آ رہے ہیں،سعودی عرب کے خلاف زہر آلود باتیں کرنا ناقابل معافی ہے وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 23, 2024 at 11:35 AM
Reposted by Cheema
گنڈاپور صاحب تمام سیاست کو پیچھے رکھ کر پہلے اپنے صوبے کے امن و امان کی بات کیوں نہیں کرتے؟

عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب
November 21, 2024 at 6:42 PM
Reposted by Cheema
پی ٹی آئی ،، ٹی ٹی پی کا سیاسی چہرہ ہے
جب پی ٹی آئی مظاہرہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں، ان کا دوسرا ونگ دھماکے اور دہشت گردی شروع کر دیتا ہے
سیاسی چہرہ آزادی رائے کے اظہار کے نام پر
اور جنگ جو ونگ جہاد کے نام پر

یاد رہے کہ 40000 افغانی جنگ جو خان نے پاکستان میں آباد کیئے تھے

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے
November 22, 2024 at 7:03 AM
Reposted by Cheema
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Cheema
الحمداللہ 100 انڈیکس 99ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
یہ وہ ہے جو تحریک انتشار کو قبول نہیں
November 22, 2024 at 7:05 AM
Reposted by Cheema
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کی حد عبور کرنے میں صرف ایک 615 پوائنٹ پیچھے ہے آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 99385 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے

#PMLN
November 22, 2024 at 6:33 AM
Reposted by Cheema
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Cheema
خواجہ صاحب نے یوتھیوں کے مہاتما کی سیاسی جنم کنڈلی کے پرخچے اڈا دئیے۔
ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے ریفرنڈم کا "پولنگ ایجنٹ" جنرل پاشا کی گود سے ہوتا ہوا جنرل ظہیر الاسلام اور پھر جنرل باجوہ اور فیض حمید تک کے بوٹوں کو چاٹ کر یہاں تک پہنچا لیکن "بندے دا پتر" نہ بن سکا اور آج بھی بوٹوں کی تلاش میں ہے۔
November 21, 2024 at 5:45 AM
Reposted by Cheema
‏🚨مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں،
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 5:07 AM
Reposted by Cheema
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"

◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم

◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
November 21, 2024 at 5:55 AM
Reposted by Cheema
November 21, 2024 at 5:55 AM
Reposted by Cheema
پارٹی ایک اور لیڈر بھی ایک
خاندانی اور نسلی لوگ زندگی میں ایک ہی دفعہ فیصلہ کرتے ہیں
November 20, 2024 at 3:26 AM
November 20, 2024 at 6:28 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بچوں کے عالمی دن پر پیغام
November 20, 2024 at 6:03 AM
Reposted by Cheema
سعودی عرب میں پاکستانی طلباء کا اعزاز
۱۶ نمایاں پوزیشنز اپنے نام کر لی
#SaudiArabia #Pakistan
November 19, 2024 at 8:02 PM
Reposted by Cheema
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted by Cheema
لگتا ہے اب امارات نے بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ یوتھڑو سے جان چھڑوانی ہے اسی لئے ان کی حرکتوں کا تفصیلی تجزیہ کرکے پاکستانی عوام کے ویزوں پر پابندی لگائی
یوتھڑ ہیں ہی منحوس
November 19, 2024 at 7:57 AM
Reposted by Cheema
کرپٹ پنکی جادوگرنی اب عوام کو lead کرے گی آفرین ھے وئی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:19 PM
Reposted by Cheema
عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:11 PM
Reposted by Cheema
آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣

ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 4:31 AM
Reposted by Cheema
حکومت کا فائنل فیصلہ
November 19, 2024 at 12:03 PM