جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس جمال مندوخیل
عمران رجیم میں فاشزم پرخاموش رہنےوالے گرینل کی پاکستانی اندرونی معاملات پر تنقید۔ جسے ناپسندیدہ قراردیکر جرمنی سے نکالنے کا مطالبہ کیا گیا، وہی آج پاکستانی اندرونی معاملات میں دخل انداز۔ امریکی مفادات کا ایجنڈا یا کچھ اور؟

اس کے سینگ تو نہیں ہوتے
@imrankhanpti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
🔸وفاقی حکومت اس پروگرام کے تحت 2029 تک برآمدات کو سالانہ 60 ارب تک بڑھائے گی
🔸پروگرام کے تحت سالانہ IT گریجویٹس کی تعداد میں ہزاروں میں اضافہ ہوگا
🔸پروگرام سے پاکستان کی معیشت مضبوط اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا

@thursdaytimes.com
خارجیوں نے فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی خواہش کی ہے۔ تحریک انصاف کی وہ قیادت فالورز جو اندرون اور بیرون ملک دشمن ہیں وہ بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ صرف محب وطن کارکنان اور قیادت اس طرح کی سوچ نئیں رکھتی انکی نظر میں ملک کی اہمیت سب سے پہلے ھے ۔ ذرا ملک کی خاطر سوچیں

وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی مزاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومتی مزاکراتی کمیٹی میں اسحاق، ڈار، رانا ثناء اللہ، عبدالعلیم خان، عرفان صدیقی، راجا پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی اور چوہدری سالک حسین شامل ہیں

حضرت امام جعفر صادق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ''جو شخص سورئہ فاتحہ کو چالیس بار پانی پر پڑھ کر بخار والے کے چہرہ پر چھڑکے تو اللہ تعالیٰ اسے شفا عنایت فرمادیتے ہیں۔''

یہ جن کو آج سزائیں ہوئی ہیں اُنہیں سوچنا چاہئیے کہ
جن کے جذباتی نعروں میں آکر 9مئی کیا گیا تھا اُن
میں سے زیادہ تر لوگ آج یا تو بیرونِ مُلک بھاگے
ہوۓ ہیں اور یا ملک میں ہی روپوش ہیں
مثلاً،اظہر مشوانی،جبران الیاس،عادل راجہ،
صابر شاکر،معید پیرزادہ،شہبازگِل اور مراد سعید وغیرہ
یہ سب کہاں ہیں آج ؟؟

ہماری قومی پاک افواج زندہ باد
ہماری قومی پاک افواج زندہ باد
ملٹری کورٹس اس لئے بنائے گئے ہیں کہ ریاست کے مجرم پکڑے نہیں جاتے اگر پکڑے جائیں تو عام عدالتیں ( گڈ ٹو سی یو والی) انہیں سزا نہیں دیتی

🔹پارا چنار کے عوام کی ضرورت کے مطابق موبائل ہیلتھ یونٹ بھیجا جائے گا، مصیبت اور مشکل میں پختونخوا کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے