banner
mwaris520.bsky.social
@mwaris520.bsky.social
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
August 9, 2025 at 5:52 PM
بھارت کا جنگی جنون اب ماحول کے لیے خطرہ بن چکا ہے!
کیرالا کے قریب "MSC ELSA 3" کارگو جہاز ڈوب گیا، جس میں موجود خطرناک کیمیکل اور تیل سمندر میں لیک ہونے کا خدشہ — ماحولیاتی تباہی دروازے پر ہے۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، جنگی جنون کا انجام ہے۔ ‎#IndiaDefeated
‎#PakArmy
May 26, 2025 at 5:49 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح الخیر صبح النور صبح الورد

رسول اللّٰہ ﷺکی دعا:
”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے،
بزدلی سے، اور اس سے کہ میں
ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں،
میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
May 26, 2025 at 6:51 AM
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل صاحب اپنے وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ان کا شاندار استقبال کیا گیا
May 25, 2025 at 6:40 PM
دنیا کا سب سے تیز ترین میزائل چین کا بنایا ہوا DF-41 میزائل جس کی رینج 12,000–15,000 کلو میٹر ہے🚀
اس میزائل کی پہلی کھیپ 30 میزائل دسمبر میں پاکستان کو مل جائے گی✅
پاکستان دنیا میں میزائل ٹیکنالوجی کے حوالے سے 4 بڑے ممالک کے ساتھ شامل ہے 🇵🇰
جس میں روس امریکہ چین شامل ہیں 🦾
May 22, 2025 at 9:35 AM
اور اللہ جسے چاہے عزت دے تصویریں 2 ہیں لیکن سوچ اور عہد صرف ایک

ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں معمار_پاکستان محافظ_پاکستان❤️🇵🇰🥰

آج سب سے خوبصورت ٹویٹ

افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد✌️
May 21, 2025 at 6:27 AM
گجرات کے علاقہ جلالپور صوبتیاں میں 10 مئی کی صبح بھارتی توپ خانے کے حملے میں شہید ھونے والے تینوں باپ بیٹے میاں نثار ، ان کے 20 سالہ بیٹے میاں حبیب اللہ ، 12 سالہ بیٹے میاں ابراہیم ، اللّٰہ تعالٰی شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے 🤲آمین😇🙏🤲
May 18, 2025 at 2:50 PM
بریکنگ نیوز
دوران جنگ پاک فوج و ریاست کے خلاف پوسٹس کرنے والے 1795 سرکاری حاضر سروس ملازمین بیرون ملک سے 1187 اوورسیز پاکستانی اور2545 ریٹائرڈ ملازمین کی شناخت کنفرم ھوگٸی جن کو جلد قانون کے داٸرے میں لایا جاٸے گا جبکہ بیرون ممالک سے آنے والوں کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جائے
May 12, 2025 at 5:50 PM
نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوپاکستان کا سب سے طاقتور شخص اور آئرن مین قرار دے دیا🦾
May 5, 2025 at 9:47 AM
نعرہ تکبیر اللہ اکبر اللہ اکبر پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے بھارت کو اور تتے توے پر بٹھا دیا ھے۰
اخے بھارت جنگ کرے گا۰
تمہیں تمھارے گھر میں گھس کے ماریں گے نہیں بھون کے رکھ دیں گے۰
May 3, 2025 at 9:42 AM
ریڈ الرٹ 📢
بڑھتی ہوی پاک بھارت کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے ذمےدار شہری ہونےکا ثبوت دیں اپنے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی کسی بھی نقل و حرکت کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔اپنی مسلح افواج کی رازداری برقرار رکھنا قومی فریضہ ہے ۔ پاکستان زندہ بادپاک فوج زندہباد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
May 1, 2025 at 9:51 AM
السّلام علیکم 💓

اور اے ہمارے پروردگار!
ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے
جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو
اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے
ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے
آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں
اس لئے کافر لوگوں کے مقابلے
میں ہمیں نصرت عطا فرمائیے۔ آمین
﴿سورۃ البقرۃ- 286﴾
May 1, 2025 at 5:12 AM
پہلگام ڈرامے کا بھانڈا پھوڑنے پر بھارتی 🇮🇳 جنرل گرفتار۔
یاد رہے انڈیا نے سیاحوں کے قتل کا پاکستان پر الزام لگایا تھا جنرل وی ایم کمار نے کہا پہلگام واقعہ پاکستان سے نہیں انڈیا سے ہوا ہے اس حاضر سروس جنرل نے دھمکی دی ہے اگر مجھے کچھ ہوا یا نوکری سے فارغ یا میرے خلاف کاروائی کی گئی
April 29, 2025 at 6:19 PM
لیپہ سکیڑ
بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنانے کے خوبصورت مناظر😍
درشن کر لیں سارے🤪👏👏👏
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
‎#PakistanArmy
April 29, 2025 at 6:17 PM
سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
April 29, 2025 at 5:28 AM
‏🚨🚨بریکنگ نیوز
پاکستان نے ایل او سی کے قریب پنچ سیکٹر میں بھارتی رافیل لڑاکا طیارہ گرایا
پاکستان فضائیہ کے لیے بڑی کامیابی🇵🇰🇵🇰
الحمدللہ
April 29, 2025 at 5:08 AM
بھارت کی جانب سے جنگ کی دھمکیوں کے بعد سرحدی علاقوں کی صورتحال, نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھی لڑنے کے لیئے تیار, مزید بتا رہے ہیں زیرو لائن پر موجود آزادڈیجیٹل کے نمائندے خضر شیخ
April 28, 2025 at 2:24 PM
پاکستان نے کشمیر میں ایل او سی کے ساتھ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
‎#PakistanArmy
‎#PakistanZindabad
April 28, 2025 at 10:00 AM
پاکستان نیوی زندہ باد 🇵🇰🇵🇰

کیرئیر کلر میزائل سسٹمز سے لیس پاک بحریہ کی سمندر میں موجودگی سے خوفزدہ ہوکر بھارتی نیوی نے اپنے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت کو واپس نیول ائیربیس بلا ہے۔

گورو آریہ نک دا کوکا پر ناچ رہا تھا لیکن پروگرام تو دوبارہ سے وڑ گیا ہے
April 27, 2025 at 7:44 PM
بلوچستان: بگٹی قبائل کا افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان
April 27, 2025 at 7:17 PM
Loud and clear 🗣️🇮🇳
April 27, 2025 at 4:08 PM
الله أكبر الله أكبر
pakistan Army Pakistan PM
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@drAlviWrites
@chsandhilaa
@Atifrauf79
@AdeelAsifPkOne
@muqadasfmughal
@NajibaFaiz5
@sidraa9089
@PMLNMedia_org
@ReshamSaleem3

#PakistanZindabad
#PakistanArmy
#IndianFalseFlagExposed
April 27, 2025 at 4:01 PM
ھرایک محب الوطن پاکستانیکانعرہ ہےہرسیکنڈ ہرلمحہ ہمارےدل پاک آرمی کیلئےاورپاک آرمی کیساتھ ہی دھڑکتےہیں پاک آرمی ہمارےہی بچوں بڑوں بزرگوں سےبنی جری فوج ہےہمیں اپنی افواج پرناز ہےاور باطل کیخلاف سیسہ پلائی دیواربنکرساتھ کھڑے ہیں دنیاکی کوئی طاقت ہمیں جدانہی کرسکتی
پاک آرمی زندہ باد
April 27, 2025 at 3:43 PM
پاک ارمی نے دشمن کی دو چوکیاں اڑا دیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
April 27, 2025 at 2:33 PM