aishaahmad.bsky.social
@aishaahmad.bsky.social
Reposted
December 25, 2024 at 7:16 PM
پہلے ہمیں یہ تینوں بیٹھ کے باشن دیتے تھے کہ امریکی غلامی نا منظور اب یہ تینوں امریکی نیشنلٹی ہولڈر امریکہ میں بیٹھ کے ازادی کی جنگ لڑوا رہے ہیں
December 25, 2024 at 7:42 PM
اس کی اواز کا باجا جو بہت اونچا اونچا بج رہا تھا اب امریکہ جا کے ہمیں باشن دے رہا ہے۔
December 25, 2024 at 7:40 PM
Reposted
‏🚨🚨پاک فوج نے اپنے 16 شہید جوانوں کا بدلہ لے لیا
گھر میں گھس کر تقریباً 70 کو جہنم واصل کر دیا ۔۔۔
افغانستان کے اندر گھس کر دشمن کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰💯
December 25, 2024 at 7:32 PM
اب اس مداخلت کا کیا کرنا ہے بھائی۔ کرنیل نی جرنیل نی اب گرنیل نی۔
December 25, 2024 at 7:39 PM
پہلے دن رات کہتے تھے کہ ہم کسی صورت میں چوروں کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے اور اب دن رات مذاکرات ہو رہے ہیں۔
December 25, 2024 at 7:38 PM
Reposted
December 25, 2024 at 7:33 PM
Reposted
مونچھوں سے یاد آیا کہ علیزے سحر کے خاوند مبارک کی مونچھیں بھی ایسی ہی ہیں ۔ اسی طرح کا یہ بھی کمپرومائزڈ دلا ہے۔
میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ گوڈیوں کو ہاتھ لگانے کے بہانے ٹٹو کو ہاتھ لگاتا ہوگا کہ سائیں جتنی دیر ہیں مجھے بچائے رکھنا۔ بھاگ لگے ریہن
‏محسن نقوی کو نہیں چھوڑیں گے سے محسن نقوی ہمیں بچاؤ تک کا سفر جاری ہے
#JusticeForDrSoomro
December 20, 2024 at 2:27 PM
Reposted
جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد رہنماؤں کی درخواست بریت خارج
December 20, 2024 at 6:48 PM
Reposted
باپو جی غلطی ہو گئی ! معاف کر دیں

گاڑیاں تو سرکاری تھیں وہ آپ نے ضبط کر لیں

مگر شلواریں تو ہماری اپنی تھیں وہ تو واپس کر دیں پلیز 😜
December 20, 2024 at 7:07 PM
Reposted
December 20, 2024 at 7:41 PM
سنڈے کے بعد منڈے بھی آنا ہے،منڈے کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا دیوار پر لکھی ہے اگر کوئی نہیں پڑھ سکتا تو اس میں میرا قصور نہیں ۔۔۔ حسن ایوب خان
December 20, 2024 at 7:51 PM
Reposted
‏🚨خوشخبری🚨

چینی کمپنیز پنجاب میں 20 بڑے منصوبے لگانے کا معاہدہ طے پا گیا

کے پی کے والے نک دا کوکا پر ڈانس جاری رکھیں
December 18, 2024 at 5:56 PM
Reposted
پیر کے دن عمران خان کو 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا ہونے جارہا ھے،
یوتھیوں کے چیخیں اور تیزی سے نکلیں گے، رچرڈ گرینل کو باپ بنا کر پھر بھی کچھ نہیں بنا،،
December 18, 2024 at 4:21 PM
Reposted
زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔
December 18, 2024 at 2:06 PM
Reposted
December 18, 2024 at 6:46 PM
Reposted
‏مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔

اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔

واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏
December 18, 2024 at 6:59 PM
Reposted
‏یہ بندہ اب ہر جگہ زلیل ہو رہا ہے
December 18, 2024 at 7:08 PM
🚨
تحریکِ انصاف کے بڑی تعداد میں ایم این اے ، ایم پی اے اور سینیٹرز اپنے استعفے دینے کے لیے خود اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جن میں سے چند کے شواہد میرے پاس موجود ہیں..!!!
منصور علی خان
December 18, 2024 at 7:37 PM
Reposted
December 16, 2024 at 11:09 AM
Reposted
December 16, 2024 at 8:55 AM
ارے بھائی اپنا کام کرو جس چیز کے پیسے لیتے ہو۔ عجیب مزاق بنایا ہوا ہے
December 16, 2024 at 11:34 AM
Reposted
🚨 BREAKING NEWS:-

According to experts, 🇮🇳 India can lose around $50 billion as a result of 🇵🇰 Pakistan- 🇧🇩 Bangladesh joint trade.
December 14, 2024 at 10:37 AM