aishaahmad.bsky.social
@aishaahmad.bsky.social
اس کی اواز کا باجا جو بہت اونچا اونچا بج رہا تھا اب امریکہ جا کے ہمیں باشن دے رہا ہے۔
December 25, 2024 at 7:40 PM
اب اس مداخلت کا کیا کرنا ہے بھائی۔ کرنیل نی جرنیل نی اب گرنیل نی۔
December 25, 2024 at 7:39 PM
سی ایس ڈی پہ اتنا زیادہ رش دیکھ کے تو پتہ چل گیا کہ ان کی بائیکاٹ کی کال تو وڑھ گئی ہے
December 8, 2024 at 2:33 AM
نواز شریف نواز شریف ہے سن لو یہ کیا کہہ رہی ہے۔ وہ ملک کو بہت کچھ دے گیا مگر لوگوں کو نظر نہیں اتا ان کو مدینے کا چورن دینے والا پسند ہے
December 6, 2024 at 7:54 AM
برطانیہ میں شرانگیزوں کو اس طرح گرفتار کیا جاتا ہے اس طرح حکومت کی رٹ قائم کی جاتی ہے۔ اور یہاں یہ نام نہاد لوگ ہمیں باہر کی ملکوں کی مثالیں دیتے ہیں۔
December 5, 2024 at 3:32 PM
‏تنظیم اسلامی والے بھی،جمہوریت پرست بھی اور "گولی کیوں چلائی" پوچھنے والے خود فیصلہ کر لیں
December 3, 2024 at 5:07 PM
اور عمران ریاض کو ننگی گالیاں شرم سے مر جا ڈوب کے عمران ریاض۔
December 3, 2024 at 3:15 PM
امین گندا پور کی اڈیو لیک میر شرافت علی کو خوب گالیاں پڑی یہ کمپلیٹ اڈیو نہیں ہےجو پوری اڈیو ہے اس میں اس نے عمران ریاض کو بھی گالیاں دی ہیں۔
December 3, 2024 at 9:11 AM
‏اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے دہشتگردوں کا بشریٰ پیرنی جادوگرنی اور غنڈے پور کیخلاف غصہ کم ہو ے کا نام نہیں لے رہا. آج بھی عدالت پیشی پر آنے والے دہشتگردوں نے عنڈا اور بشریٰ کی جوڑی پر لعن طعن کی
December 3, 2024 at 7:01 AM
‏جاوید چوہدری🤭🔥
پوری زمین، DChowk کا گرین بیلٹ اور بلیو ایریا مارکیٹ کا کوریڈور چھوڑ کر یہ شخص نماز پڑھنے کنٹینر پر کیوں چڑھا؟ وہ بھی بغیر کسی سیڑھی یا باقاعدہ راستےکے؟
اور دن کے گیارہ ساڑھے گیارہ بجے کونسی نماز ادا کی جا رہی تھی؟ سب کچھTiktokکے چکر میں ہے۔
December 1, 2024 at 6:24 PM